• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ

راجوری میں عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ

by امت ڈیسک
10/06/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
راجوری : سرحدی ضلع راجوری میں سیکورٹی فورسز نے ایک کمین گاہ کو تباہ کردیا۔ ضلع راجوری کے سب ڈویزن تھنہ منڈی کے دوردراز پہاڑی علاقہ درہ کے جنگلاتی علاقہ میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے جاری تلاشی مہم کے دوران ملیٹینٹوں کی کمین گاہ تو تباہ کردیا ہے۔

سیکوریٹی فورسس نے زنگ آلود آئی ای ڈی و دیگر کھانے پینے کی اشیا بھی برآمد کی تاہم سیکورٹی فورسز نے اسی جنگلاتی علاقہ میں ان زنگ آلودہ مواد کو ناکارہ بنادیا۔ ابھی بھی سب ڈویزن تھنہ منڈی کےمختلف پہاڑی علاقوں میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

ایک اہلکار نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے منگل کو جموں و کشمیر کے راجوری ضلع کے ایک دور افتادہ علاقے میں ملی ٹینٹوں کے ایک ٹھکانے کا پردہ فاش کیا اور 10 انڈر بیرل گرینیڈ لانچرز و اسلحہ کو ضبط کیا۔

اہلکار نے بتایا کہ پولیس اور فوج کے مشترکہ تلاشی آپریشن کے دوران تھانہ منڈی علاقے کے درہ براچارا گاؤں میں اس ٹھکانے کا پتہ چلا۔ انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران سیکوریٹی فورسس نے ایک تباہ شدہ گولہ بارود کا ڈبہ، ایک کمبل، ایک پلاسٹک کی ترپال، دوائیوں کے دو پیکٹ، کچھ برتن اور روزمرہ استعمال کی اشیاء بھی ضبط کیں۔ تاہم اہلکار نے کہا کہ ابھی تک کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امرناتھ یاتریوں کی حفاظت پہلگام کے مقامی لوگوں کو کرنی چاہیے: محبوبہ مفتی

Next Post

وندے بھارت ٹرین سے نہ صرف سیاحت کو فروغ حاصل ہوگا بلکہ رابطے بھی بڑھے گا: ناصر اسلم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
Next Post
وندے بھارت ٹرین سے نہ صرف سیاحت کو فروغ حاصل ہوگا بلکہ رابطے بھی بڑھے گا: ناصر اسلم

وندے بھارت ٹرین سے نہ صرف سیاحت کو فروغ حاصل ہوگا بلکہ رابطے بھی بڑھے گا: ناصر اسلم

ہمیں بین الاقوامی پانی میں ہی ’اغوا‘ کر لیا گیا‘‘، گریٹا تھنبرگ نے اسرائیل سے ڈی پورٹ ہو کر پیرس پہنچتے ہی کی میڈیا سے بات

ہمیں بین الاقوامی پانی میں ہی ’اغوا‘ کر لیا گیا‘‘، گریٹا تھنبرگ نے اسرائیل سے ڈی پورٹ ہو کر پیرس پہنچتے ہی کی میڈیا سے بات

کیا وزیر اعظم پہلگام کے بعد ملک کی سیکورٹی پر پارلیمنٹ میں مکمل بحث کے لیے راضی ہوں گے، کانگریس کا سوال

کیا وزیر اعظم پہلگام کے بعد ملک کی سیکورٹی پر پارلیمنٹ میں مکمل بحث کے لیے راضی ہوں گے، کانگریس کا سوال

جموں اسمبلی کمپلیکس میں آتشزدگی، فرنیچر خاکستر

جموں اسمبلی کمپلیکس میں آتشزدگی، فرنیچر خاکستر

وندے بھارت ٹرین سروس میرا ایک خواب تھا جو میری زندگی میں ہی پورا ہوا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

وندے بھارت ٹرین سروس میرا ایک خواب تھا جو میری زندگی میں ہی پورا ہوا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »