• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
روسی صدر پوتن کی ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات

روسی صدر پوتن کی ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات

by امت ڈیسک
23/06/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے پیر کو ماسکو میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی میزبانی کی اور ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی میزائل اور بم حملوں کی شدید مذمت کی۔ روسی صدر نے کہا کہ ایران پر امریکی بمباری کا کوئی جواز نہیں ہے اور ماسکو ایرانی عوام کی مدد کے لیے پرعزم ہے۔

پوتن نے ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے تبصروں میں عباس عراقچی کو بتایا کہ امریکی حملہ بلا اشتعال تھا۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے خلاف بلا اشتعال حملے کی کوئی بنیاد اور کوئی جواز نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنی طرف سے ایرانی عوام کی مدد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ایک ساتھ سوچنے کا موقع ملے گا

پوتن نے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ آپ آج ماسکو میں ہیں، اس سے ہمیں ان تمام اہم مسائل پر بات کرنے اور مل کر سوچنے کا موقع ملے گا کہ ہم آج کی صورتحال سے کیسے نکل سکتے ہیں۔ ساتھ ہی عراقچی نے پوتن کو بتایا کہ ایران اپنا دفاع کر رہا ہے۔ انہوں نے امریکی اقدام کی مذمت کرنے پر روس کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ روس درست سمت میں ہے۔

امریکہ کا B-2 بمبار طیاروں سے حملہ

قابل ذکر ہے کہ امریکہ نے B-2 بمبار طیاروں اور Tomahawk میزائلوں سے حملہ کر کے ایران کے تین جوہری مراکز کو تباہ کرنے کادعوی کیا تھا۔ امریکہ نے حملے کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکی فوج نے ایران کے ایٹمی عزائم کو تباہ کر دیا ہے۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ ایران اور روس نے رواں سال جنوری میں اسٹریٹجک تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ تاہم اس میں باہمی دفاع کا کوئی حصہ نہیں تھا۔ ہفتہ کے امریکی حملوں سے پہلے ماسکو نے خبردار کیا تھا کہ امریکی فوجی مداخلت پورے خطے کو غیر مستحکم کر کے اسے کھائی میں گرا سکتی ہے۔

کریملن نے امریکہ کی مذمت کی

کریملن نے آج ایران کے خلاف امریکی حملوں کی مذمت کی ہے۔ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے پوتن کو پہلے سے منصوبہ بند حملوں کے بارے میں تفصیل سے نہیں بتایا۔ تاہم، انہوں نے اسرائیل ایران جنگ میں امریکہ کی شمولیت پر تبادلہ خیال کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولمبیا میں پنیر چکھنے کیلئے دنیا کی سب سے بڑی تقریب کا انعقاد

Next Post

پہلگام حملہ: این آئی اے نے دو ملزمان کی 5 روزہ ریمانڈ حاصل کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

پہلگام حملہ: این آئی اے نے دو ملزمان کی 5 روزہ ریمانڈ حاصل کی

مرکز نے جموں و کشمیر کیلئے 10,637 کروڑ روپے کے 19 میگا روڈ، ٹنل پروجیکٹوں کو منظوری دی

مرکز نے جموں و کشمیر کیلئے 10,637 کروڑ روپے کے 19 میگا روڈ، ٹنل پروجیکٹوں کو منظوری دی

قطر میں امریکی ایئربیس پر ایرانی حملے کے بعد ٹرمپ نے اسرائیل ایران جنگ بندی کا اعلان کیا، ایران نے کہا کوئی سمجھوتہ نہیں

قطر میں امریکی ایئربیس پر ایرانی حملے کے بعد ٹرمپ نے اسرائیل ایران جنگ بندی کا اعلان کیا، ایران نے کہا کوئی سمجھوتہ نہیں

راجوری سڑک  حادثے میں دو خواتین  ازجان، 9 دیگر زخمی

راجوری سڑک حادثے میں دو خواتین ازجان، 9 دیگر زخمی

اسرائیل اور ایران نے ٹرمپ کے جنگ بندی معاہدے کو قبول کر لیا، 12 روزہ جنگ کا ہوا خاتمہ

اسرائیل اور ایران نے ٹرمپ کے جنگ بندی معاہدے کو قبول کر لیا، 12 روزہ جنگ کا ہوا خاتمہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »