• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیری نوجوان کو یو اے پی اے کیس میں ضمانت ملی

ستر سالہ سیاح کی عصمت دری معاملہ: ملزم زبیر احمد بٹ کی درخواست ضمانت مسترد

by امت ڈیسک
28/06/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ : پرنسپل سیشن کورٹ اننت ناگ کے جج طاہر خورشید رینا کی عدالت نے مشہور سیاحتی مقام پہلگام کے ایک ہوٹل میں میں مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والی 70 سالہ سیاح کے ساتھ مبینہ عصمت دری کے الزام میں گرفتار ملزم زبیر احمد بٹ کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔

ملزم پر بھارتیہ نیائے سنہتا کی دفعہ 64 اور 331(4) کے تحت فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ عدالت نے مقدمے میں جمع کیے گئے شواہد، متاثرہ خاتون کا بیان، میڈیکل رپورٹ، فنگر پرنٹ ہینڈلنگ (FSL) رپورٹ اور ٹیسٹ امیڈنس پریزنٹیشن (TIP) کو بنیادی طور پر ضمانت کی حمایت نہ کرنے کی بنیاد قرار دیا۔

جج رینا نے اس واقعے کو صرف ایک جرم قرار دینے کے بجائے “اخلاقی اقدار کے زوال” کا مظہر بتایا اور کہا کہ یہ معاشرے کی مہمان نوازی اور تہذیبی وقار کے لیے شدید چیلنج ہے۔ ‘یہ صرف ایک الگ نوعیت کا جرم نہیں بلکہ وسیع تر سماجی بدحالی اور بیمار ذہنیت کی اعلیٰ ترین عکاسی ہے۔ ایک ایسی صورت حال جس سے ہمارے کشمیر کی رونق و رعونت متاثر ہوتی ہے، جسے ہمیں شرمندگی کے ساتھ جانچنا چاہیے۔”

متاثرہ خاتون اپنے بیٹے اور خاندان کے ہمراہ پہلگام کے اس ہوٹل میں قیام کر رہی تھی، جب ملزم مبینہ طور پر کمرے میں داخل ہوا، اس نے اسے کمبل سے گلا گھونٹ کر حملہ کیا اور بعد ازاں فرار ہوگیا۔

اس واقعے میں متاثرہ خاتون زخمی ہو گئی اور کئی دنوں تک شدید عذاب و درد میں رہی۔ جج رینا نے مقدمے کی نوعیت، شواہد اور متاثرہ کے بیان کی سنجیدگی کو مدنظر رکھتے ہوئے ضمانت کا حق نہیں دیا۔ عدالت نے واقعے کو مقامی مہمان نوازی اور اقدار کے لیے ایک ناقابلِ قبول دھچکا قرار دیا۔ یہ فیصلہ عدالتی سچائی کو اجاگر کرتا ہے اور سماجی رویوں کو تبدیل کرنے کا ازحد تقاضا کرتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امرناتھ یاترا 2025 کے بہتر انعقاد کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری

Next Post

پاکستان کے خیبر پختونخوا میں خودکش دھماکہ، 13 فوجی اہلکار ازجان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
پاکستان کے خیبر پختونخوا میں خودکش دھماکہ، 13 فوجی اہلکار  ازجان

پاکستان کے خیبر پختونخوا میں خودکش دھماکہ، 13 فوجی اہلکار ازجان

ہماری لڑائی جموں و کشمیر ریاست کے لیے نہیں بلکہ آئینی ضمانتوں کی بحالی کے لیے ہے: روح اللہ

ہماری لڑائی جموں و کشمیر ریاست کے لیے نہیں بلکہ آئینی ضمانتوں کی بحالی کے لیے ہے: روح اللہ

سرینگر حادثے میں ایک شخص ہلاک، دوسرا زخمی

سرینگر حادثے میں ایک شخص ہلاک، دوسرا زخمی

وزیرستان خود کش حملے کا الزام بھارت پر لگانے پر  پر وزارت خارجہ کا ردعمل

وزیرستان خود کش حملے کا الزام بھارت پر لگانے پر پر وزارت خارجہ کا ردعمل

آئی پی ایس پیراگ جین را کے نئے سربراہ مقرر

آئی پی ایس پیراگ جین را کے نئے سربراہ مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »