(کپواڑہ) ضلع کپواڑہ میں سادنا ٹاپ کے نزدیک ایک گاڑی پر برفانی تودہ گر آیا جس وجہ سے گاڑی گہری کھائی میں جاگری۔ تودے کی وجہ سے سومو گاڑی گہری کھائی میں جاگری۔بتایا جارہا ہے کہ گاڑی میں آٹھ افراد سوار ہیں۔ پولیس، فوج اور سیول انتظامیہ کے افسران جائے موقع پر پہنچے اور بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔









