• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امشی پورہ شوپیان میں پولیس اہلکار پر فائرنگ، حالت نازک

غوطہ پورہ بڈگام میں شہری پر گولیاں چلاکر اُس کو ابدی نیند سلادیا گیا

by امت ڈیسک
21/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بڈگام) ضلع بڈگام کے غوطہ پورہ علاقے میں اُس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب مشتبہ عسکریت پسندوں نے ایک شہری پر گھر کے نزدیک گولیاں چلا کر اس کو ابدی نیند سلا دیا۔ مشتبہ عسکریت پسندوں نے سوموار کی شام تجمل محی الدین راتھر ساکنہ گوطہ پورہ بڈگام پر اُن کے گھر کے نزدیک گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں وہ شدید طور پر زخمی ہوگیا۔ اگر چہ تجمل محی الدین کو شدید زخمی حالت میں علاج و معالجہ کیلئے اسپتال لے جانے کی کوشش کی گئی تاہم ڈاکٹروں نے اُنہیں وہاں مردہ قرار دیا۔ پولیس کے ایک سینئر آفیسر نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ملی ٹینٹوں نے ایک عام شہری جس کی شناخت تجمل محی الدین راتھر کے بطور ہوئی پر گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں اُن کی موت واقعہ ہوئی ۔ فورسز نے پورے علاقے کو محاصرے میں لیکر حملہ آوروں کو ڈھونڈ نکالنے کیلئے تلاشی کاروائی شروع کردی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپواڑہ میں برفانی تودے کی زد میں آکر مسافر گاڑی کھائی میں گر گئی

Next Post

پلوامہ میں غیر مقامی مزدور پر مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
پلوامہ میں غیر مقامی مزدور پر مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ

پلوامہ میں غیر مقامی مزدور پر مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ

جموں و کشمیر کو انتخابات کے بعد ریاست کا درجہ دیا جائے گا: اشوک کول

بی جے پی کشمیر میں اپنے یوم تاسیس کے موقع پر 6اپریل کو سرینگر میں عظیم جلسہ منعقد کرے گی: اشوک کول

تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے پر غور کیا جائے گا، باہر کے کسی بھی شخص کو نوکری نہیں دی گئی: ایل جی منوج سنہا

بجلی چوری اور غیر مناسب استعمال کو روکنے کےلئے سمارٹ میٹرلگانا ناگزیر بن گیا ہے: لیفٹیننٹ گورنر 

صورہ سرینگر میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار ہلاک

صورہ سرینگر میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار ہلاک

پاکستان جموں وکشمیرمیں دم توڑتی ہوئی عسکریت کے اندر نئی روح پھونکنے کی بر پور کوشش کررہاہے: ڈی جی پی

”ٹارگیٹ کلنگ “سیکورٹی ایجنسیوں کیلئے بڑا چیلنج : ڈی جی پی دلباغ سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »