• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شیخ عبداللہ کی 43ویں برسی پر پارٹی نے کیا خراج پیش

شیخ عبداللہ کی 43ویں برسی پر پارٹی نے کیا خراج پیش

by امت ڈیسک
08/09/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر / جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس (این سی) کے صدر ڈاکٹر فاروق عبد اللہ اور وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے پیر کو پارٹی کے بانی شیخ محمد عبد اللہ کو ان کی 43 ویں برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔

فاروق عبد اللہ وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ اور پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے ہمراہ حضر تیل کے نسیم باغ میں واقع مزار پر پہنچے جہاں انہوں نے مرحوم کی قبر پر پھولچڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر قرآن خوانی اور خصوصی دعاؤں کا اہتمام بھی کیا گیا۔

اس دوران تقریب میں اسمبلی اسپیکر عبدالرحیم را تھر، وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی، جنرل سکریٹری علی محمد ساگر سمیت بڑی تعداد میں پارٹی کارکنان اور حامی بھی شریک ہوئے جنہوں نے اپنے قائد کی سیاسی و سماجی خدمات کو یاد کیا۔ تقریب کے دوران مقررین نے کہا کہ مرحوم رہنما کی سوچ اور مشن کو جاری رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ ریاست میں امن، ترقی اور خوشحالی کو فروغ دیا جا سکے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈوڈہ کے ایم ایل اے معراج ملک پر پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

Next Post

جموں و کشمیر حکومت نے اسپیکر کو ایم ایل اے مہراج ملک کی پی ایس اے کے تحت حراست سے آگاہ کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
ڈوڈہ کے ایم ایل اے معراج ملک پر پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

جموں و کشمیر حکومت نے اسپیکر کو ایم ایل اے مہراج ملک کی پی ایس اے کے تحت حراست سے آگاہ کیا

کپواڑہ: ورنو لولاب میں کوٹھا گر آنے سے ایک کمسن بچہ سمیت دو افراد جاں بحق

بانہال میں قومی شاہراہ کے پل کے نیچے تین لاشیں برآمد، دو کمسن بچے شامل

سیاسی جماعتوں نے معراج ملک کے خلاف پی ایس اے عائد کرنے کی شدید مذمت کی

سیاسی جماعتوں نے معراج ملک کے خلاف پی ایس اے عائد کرنے کی شدید مذمت کی

کلگام انکاؤنٹر: دو فوجی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے

کلگام انکاؤنٹر: دو فوجی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے

نائب صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ، نتائج آج شام متوقع

نائب صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ، نتائج آج شام متوقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »