• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام اور نگروٹہ میں پولنگ پرامن طور پر مکمل

بڈگام اور نگروٹہ میں پولنگ پرامن طور پر مکمل

by امت ڈیسک
11/11/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 11 نومبر: جموں و کشمیر کی بڈگام اور نگروٹہ اسمبلی نشستوں پر ضمنی انتخابات بخیر و خوبی مکمل ہو گئے۔ بڈگام میں 50.01 فیصد جبکہ نگروٹہ میں 74.82 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق بڈگام میں 1,26,025 اور نگروٹہ میں 97,980 ووٹرز تھے۔ کشمیری مہاجرین کے لیے جموں، اودھمپور اور دہلی میں خصوصی پولنگ مراکز قائم کیے گئے جہاں مجموعی طور پر 178 ووٹ ڈالے گئے۔

یہ پہلا موقع تھا جب ووٹنگ کا ڈیٹا براہِ راست “پریزائیڈنگ آفیسر ایپ” کے ذریعے جمع کیا گیا۔ ووٹوں کی گنتی 14 نومبر 2025 کو ہوگی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پلوامہ پولیس نے ایس او جی افسر ظاہر کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا

Next Post

وادی بھر میں قریب دو سو مقامات پر جماعت اسلامی کے خلاف چھاپے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
وادی بھر میں قریب دو سو مقامات پر جماعت اسلامی کے خلاف چھاپے

وادی بھر میں قریب دو سو مقامات پر جماعت اسلامی کے خلاف چھاپے

الفلاح یونیورسٹی نے لال قلعہ دھماکے پر اظہارِ صدمہ کیا، کسی بھی ادارہ جاتی ملوث ہونے کی تردید

الفلاح یونیورسٹی نے لال قلعہ دھماکے پر اظہارِ صدمہ کیا، کسی بھی ادارہ جاتی ملوث ہونے کی تردید

تعلیم کا جنازہ، سائنس کے کندھے پر

دہلی لال قلعہ دھماکہ: ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آیا، دیکھیں دھماکے کا منظر

دہلی لال قلعہ دھماکہ: ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آیا، دیکھیں دھماکے کا منظر

اگر دہلی دھماکے میں کشمیری ڈاکٹر ملوث پائے گئے تو اسکا خمیازہ مسلم قوم کو بھگتنا ہوگا: محبوبہ مفتی

اگر دہلی دھماکے میں کشمیری ڈاکٹر ملوث پائے گئے تو اسکا خمیازہ مسلم قوم کو بھگتنا ہوگا: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »