• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بی ایس ایف کے انسپکٹر جنرل نے گریز سیکٹر کا دورہ کیا

بی ایس ایف کے انسپکٹر جنرل نے گریز سیکٹر کا دورہ کیا

by امت ڈیسک
01/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کشمیر رینج کے انسپکٹر جنرل راجا بابو سنگھ نے جمعے کے روز شمالی کشمیر کے گریز سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر اگلے علاقوں کا دورہ کرکے تازہ سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔

IG @BSF_Kashmir visited forward areas #Gurez, here #BSF troops deployed with Army successfully holding the ground & keeping watch on infiltrators. IG motivated the troops for better ops cohesiveness, listened detailed operational briefings & reviewed operational preparedness. pic.twitter.com/lOO8UxqoAg

— BSF Kashmir (@BSF_Kashmir) March 31, 2022

ایک بی ایس ایف ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انسپکٹر جنرل راجا بابو نے گریز سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر اگلی چوکیوں کا دورہ کیا جہاں بی ایس ایف اہلکار دوسرے فوجی جوانوں کے ساتھ سرحد پار سے کی جانے والی در اندازی کی کوششوں پر نظر گذر رکھے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس دوران موصوف انسپکٹر جنرل کو تفصیلی آپریشنل بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر مسٹر راجا بابو نے سرحد پر بہتر آپریشنل ہم آہنگی کے لئے وہاں تعینات فوجی اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی۔انہوں نے فوجی اہلکاروں کی آپریشنل تیاریوں کا بھی جائزہ لیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رام بن میں روہنگیائی شہری گرفتار، تبلیغی جماعت کا حصہ تھے :حکام

Next Post

امرناتھ یاتر ا کے پر امن انعقاد کیلئے انتظامات کو حمتی شکل دی گئی ، سیکورٹی انتہائی سخت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
حیدر پورہ تصادم شفاف تھا، سیاسی قائدین کے تبصروں سے دکھ ہوا: ڈی جی پی

امرناتھ یاتر ا کے پر امن انعقاد کیلئے انتظامات کو حمتی شکل دی گئی ، سیکورٹی انتہائی سخت

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے معاون کار گرفتار:پولیس

پلوامہ میں غیر مقامی مزدوروں پر مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ، 2 زخمی

پلوامہ میں غیر مقامی مزدوروں پر مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ، 2 زخمی

حد بندی کمیشن نے 7اسمبلی نشستوں کی تجویز کی

عوامی اعتراضات سننے کیلئے حد بندی کمیشن کا دورہ جموں وکشمیر:4اپریل کو جموں اور 5اپریل کو وادی میں لوگوں سے بات ہوگی

پونچھ میں ایل او سی کے قریب اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

پونچھ میں ایل او سی کے قریب اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »