• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے معاون کار گرفتار:پولیس

by امت ڈیسک
03/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بانڈی پورہ) پولیس نے اتوار کو لشکر کے دو ماڈیولز کا پردہ فاش کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ مجموعی طور پر پانچ عسکریت پسندوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم عرفان احمد بٹ ساکنہ اشٹنگو، سجاد احمد میر ساکنہ آرین، شارق احمد میر ساکنہ آرین اور عرفان احمد جان ساکنہ قاضی پورہ بانڈی پورہ کو چینی گرنیڈ سمیت گرفتار کیا گیا۔ ان پر عسکریت پسندوں کو موبائل فون سم کارڈ اور دیگر لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے کا الزام ہے۔پانچویں ملزمین کوحاجن میں ایک ناکے کے دوران گرفتار کیا گیا، پولیس نے بتایا کہ ان کے قبضے سے ایک چینی دستی بم بھی برآمد کیا گیا۔پولیس نے کہا کہ عرفان "پاکستان میں مقیم عسکریت پسند عمر لالہ سے رابطے میں تھا.”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امرناتھ یاتر ا کے پر امن انعقاد کیلئے انتظامات کو حمتی شکل دی گئی ، سیکورٹی انتہائی سخت

Next Post

پلوامہ میں غیر مقامی مزدوروں پر مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ، 2 زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
پلوامہ میں غیر مقامی مزدوروں پر مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ، 2 زخمی

پلوامہ میں غیر مقامی مزدوروں پر مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ، 2 زخمی

حد بندی کمیشن نے 7اسمبلی نشستوں کی تجویز کی

عوامی اعتراضات سننے کیلئے حد بندی کمیشن کا دورہ جموں وکشمیر:4اپریل کو جموں اور 5اپریل کو وادی میں لوگوں سے بات ہوگی

پونچھ میں ایل او سی کے قریب اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

پونچھ میں ایل او سی کے قریب اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

نیگین جھیل میں شبانہ آتشزدگی :7 ہاؤس بوٹ خاکستر، کروڑوں کا نقصان

نیگین جھیل میں شبانہ آتشزدگی :7 ہاؤس بوٹ خاکستر، کروڑوں کا نقصان

پلوامہ میں غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ، 2زخمی

پلوامہ میں غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ، 2زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »