• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ میں ایل او سی کے قریب اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

پونچھ میں ایل او سی کے قریب اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

by امت ڈیسک
04/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(پونچھ) ضلع پونچھ میں آرمی اور پولیس نے لائن آف کنٹرول کے علاقے میں میں تلاشی آپریشن کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا ہے۔ حکام کے مطابق 03 اپریل کوفوج اور پولیس کے ایس او جی کے دستوں نے ایک مشترکہ آپریشن کیا اور ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ ایک گاوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا۔تفصیلات کے مطابق وائٹ نائٹ کور کے پونچھ بریگیڈ اور ایس او جی پونچھ کی طرف سے ضلع پونچھ کی تحصیل حویلی کے گاؤں نورکوٹ میں مخصوص انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر تلاشی کارروائی کی گئی۔ تلاشی کے دوران، پارٹی نے دو اے کے 47 رائفلیں، دو اے کے 47 میگزین، ایک 223 بور اے کے شیپ بندوق ہینڈ گرپ کے ساتھ، 233 بور اے کے شیپ گن کے دو میگزین، ایک چینی پستول، ایک چینی پستول میگزین، 63 اے کے 47۔ راونڈ، 223 بور اے کے شیپ گن کے بیس راؤنڈ اور چائنیز پستول کے چار راونڈ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا۔فورسز کا کہنا ہے کہ علاقے میں مزید تلاشی جاری ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عوامی اعتراضات سننے کیلئے حد بندی کمیشن کا دورہ جموں وکشمیر:4اپریل کو جموں اور 5اپریل کو وادی میں لوگوں سے بات ہوگی

Next Post

نیگین جھیل میں شبانہ آتشزدگی :7 ہاؤس بوٹ خاکستر، کروڑوں کا نقصان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
نیگین جھیل میں شبانہ آتشزدگی :7 ہاؤس بوٹ خاکستر، کروڑوں کا نقصان

نیگین جھیل میں شبانہ آتشزدگی :7 ہاؤس بوٹ خاکستر، کروڑوں کا نقصان

پلوامہ میں غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ، 2زخمی

پلوامہ میں غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ، 2زخمی

کانگریس پارٹی کا جموں میں حد بندی کمیشن کے خلاف احتجاج

کانگریس پارٹی کا جموں میں حد بندی کمیشن کے خلاف احتجاج

مائسمہ سرینگر میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں 2 سی آر پی ایف اہلکار زخمی

مائسمہ سرینگر میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں 2 سی آر پی ایف اہلکار زخمی

مائسمہ سرینگر میں فائرنگ: زخمی سی آر پی ایف اہلکاروں میں سے ایک اسپتال میں دم توڑ گیا

مائسمہ سرینگر میں فائرنگ: زخمی سی آر پی ایف اہلکاروں میں سے ایک اسپتال میں دم توڑ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »