• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہری پورہ ترنز شوپیان میں فورسز اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین انکاؤنٹر جاری

شوپیاں تصادم: جنگجو ابتدائی فائرنگ کے بعد علاقے سے نکلنے میں کامیاب، آپریشن اختتام پذیر

by امت ڈیسک
07/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(شوپیاں) شوپیاں ضلع کے ہری پورہ امام صاحب علاقے میں گزشتہ شام فائرنگ کے مختصر تبادلے کے بعد جنگجو فورسز کو چکمہ دے کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں. تفصیلات کے مطابق پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی ایک مشترکہ ٹیم نے بدھ کی شام کو علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی مخصوص اطلاع پر ایک محاصرہ اور تلاشی آپریشن شروع کیا۔ جیسے ہی فورسز کی مشترکہ ٹیم مشتبہ مقام کی طرف پہنچی تو وہاں موجود جنگجوؤں نے ان پر گولیاں چلائیں جس کی جوابی کارروائی کی گئی. حکام نے بتایا کہ ابتدائی فائرنگ کے تبادلے کے بعد گھیرا تنگ کر دیا گیا تھا تاہم مشتبہ جگہ پر جنگجووں کی موجودگی کے شواہد نہیں مل پائے جس کے بعد آپریشن کو منسوخ کر دیا گیا ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہری پورہ ترنز شوپیان میں فورسز اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین انکاؤنٹر جاری

Next Post

کشمیر میں مختلف مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
Next Post
این آئی اے نے پونچھ کے نوجوان کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کیا

کشمیر میں مختلف مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

ہندواڑہ:مسجد کے احاطے میں آرمی فائرنگ سے 2 شہری زخمی

ہندواڑہ:مسجد کے احاطے میں آرمی فائرنگ سے 2 شہری زخمی

پونچھ : وی ڈی سی ممبر کے بیٹے نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر دیا

پونچھ : وی ڈی سی ممبر کے بیٹے نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر دیا

قوم کو صحت مند رکھنے کے لئے ڈاکٹروں کا شکریہ: ایل جی منوج سنہا

قوم کو صحت مند رکھنے کے لئے ڈاکٹروں کا شکریہ: ایل جی منوج سنہا

وقت کا تقاضہ ہے کہ معصوم شہریوں کی لاشیں وارثین کے حوالے کی جائے: عمر عبداللہ

منی لانڈرنگ کیس میں نیشنل کانفرنس نائب صدر عمر عبداللہ سے پوچھ تاچھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »