• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاکستان کے سیاسی حالات سے ایل او سی کی سیکورٹی صورتحال پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: جی او سی 16ویں کور

پاکستان کے سیاسی حالات سے ایل او سی کی سیکورٹی صورتحال پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: جی او سی 16ویں کور

by امت ڈیسک
13/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(جموں) 16ویں کور کے کمانڈنگ آفیسر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اندرونی حالات سے لائن آف کنٹرول کی سیکورٹی صورتحال پر کوئی اثر نہیں پڑے گا اور دراندازی کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لئے فوج کو مکمل کنٹرول حاصل ہے۔ان باتوں کا اظہار فوج کی سولہویں کور کے جی او سی لیفٹیننٹ جنرل مجندر سنگھ نے بدھ کے روز راجوری میں ’راجوری فیسٹول‘ کے حاشئے پر نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا. انہوں نے کہا ’پاکستان کی اندرونی صورتحال اور لائن آف کنٹرول دو الگ الگ چیزیں ہیں لائن آف کنٹرول کی حفاظت فوج کی ذمہ داری ہے اور در اندازی کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لئے فوج کو مکمل کنٹرول حاصل ہے‘۔ان کا کہنا تھا ’پاکستان کے اندرونی حالات سے لائن آف کنٹرول کے حالات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا‘۔موصوف لیفٹیننٹ جنرل نے کہا کہ برف پگھلنے کے ساتھ جنگجو در اندازی کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں تاکہ یہاں امن کے ماحول کو در و برہم کر سکیں۔انہوں نے کہا کہ ایل او سی کے اُس پار لانچنگ پیڈس پر جنگجوؤں کی تعداد میں گذشتہ دو برسوں کے مقابلے میں تھوڑا فرق واقع ہوا ہے تاہم یہ تعداد باعث تشویش نہیں ہے۔جموں میں ڈورن سرگرمیوں کے بارے میں پوچھے جانے پر فوجی کمانڈر نے کہا کہ ان ڈورنز کو زیادہ تر اسلحہ اور منشیات ڈالنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈرونز کی زیادہ سرگرمیاں بین الاقوامی سر حد پر دیکھی جاتی ہیں جہاں بی ایس ایف کے اہلکار ان سرگرمیوں کے خلاف بخوبی نمٹ رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جموں میں ایل او سی پر ڈورن کی کوئی بڑی سرگرمی نہیں دیکھی گئی۔جموں اور راجوری میں گرینیڈ واقعات کے بارے میں پوچھے جانے پر موصوف لیفٹیننٹ جنرل نے کہا کہ کچھ گمراہ نوجوانوں کو ایسے واقعات انجام دینے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ فوج مقامی لوگوں کے تعاون سے اس بدعت کا قلع قمع کرکے گمراہ نوجوانوں کو واپس امن کی شاہراہ پر لا سکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ فوج راجوری فیسٹول کو قومی کلینڈر پر لانے کی کوشش کرے گا تاکہ ملک بھر کے لوگ اس فیسٹول میں حصہ لے سکیں.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ میں پی ایس اے کے تحت 11 کے خلاف مقدمہ درج

Next Post

کولگام میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں شہری زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
کولگام میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں شہری زخمی

کولگام میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں شہری زخمی

کولگام میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں شہری زخمی

کولگام میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں زخمی شہری اسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ بیٹھا

پونچھ میں آرمی گاڑی کو حادثہ، جے سی او ازجان، دو دیگر زخمی

پونچھ میں آرمی گاڑی کو حادثہ، جے سی او ازجان، دو دیگر زخمی

امرناتھ یاترا کے پیش نظر اعلیٰ مرکزی حکام کا سرینگر دورہ

امرناتھ یاترا کے پیش نظر اعلیٰ مرکزی حکام کا سرینگر دورہ

شوپیاں تصادم: 4 جنگجو مارے گئے، جائے تصادم پر سڑک حادثے میں 2 فوجی ہلاک جبکہ دیگر 4 زخمی

شوپیاں تصادم: 4 جنگجو مارے گئے، جائے تصادم پر سڑک حادثے میں 2 فوجی ہلاک جبکہ دیگر 4 زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »