• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امرناتھ یاترا کے پیش نظر اعلیٰ مرکزی حکام کا سرینگر دورہ

امرناتھ یاترا کے پیش نظر اعلیٰ مرکزی حکام کا سرینگر دورہ

by امت ڈیسک
14/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) دو سال کے طویل وقفے کے بعد امسال امرناتھ یاترا کی 30 جون سے شروعات کے پیش نظر سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے مرکزی وزارت داخلہ کے سکریٹری اجے بھلا اور انٹیلی جنس بیورو کے ڈائریکٹر اروند کمار آج دو روزہ دورہ پر سرینگر آرہے ہیں۔ دورے کے دوران یہ افسران جموں و کشمیر میں پولیس، فوج، نیم فوجی اور مختلف ایجنسیز کے اعلی افسران کے ساتھ سیکورٹی کا جائزہ لیں گے اور رپورٹ مرتب کرکے مرکزی وزیر داخلہ کو پیش کریں گے۔ قابل ذکر ہے کہ ماضی میں امرناتھ یاتریوں پر ضلع اننت ناگ میں سرینگر جموں شاہراہ پر عسکریت پسندوں کی جانب سے چند ایک حملے ہوئے جس میں چند یاتری ہلاک ہوئے تھے۔ ان حملوں کے بعد یاترا کو محفوظ بنانے کے لئے شاہراہ پر سخت فورسز کا پہرہ رکھا جاتا ہے اور شاہراہ سے متصل تمام داخلی اور خارجی راستوں پر سخت سیکورٹی حصار رہتا ہے تاکہ عسکریت پسندوں کے حملے کو ناکام بنایا جائے۔ امسال امرناتھ یاترا کے خوش اسلوبی سے منعقد کرنے کے لیے مرکزی سرکار نے جموں و کشمیر پولیس اور دیگر سیکورٹی ایجنسیوں کو امرناتھ یاترا کیلئے سخت سیکورٹی پلان مرتب کرنے کی ہدایت دی ہے۔ اعلیٰ عہدیداروں کے دورے کو اہمیت حاصل ہے کیونکہ گزشتہ ہفتے جنوبی کشمیر کے کئی علاقوں میں غیرریاستی مزدوروں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ واضح رہے امرناتھ یاترا 2022 کیلئے آن لائن رجسٹریشن 11 اپریل کو شروع ہوئی جبکہ وزارت داخلہ پہلے ہی سیکورٹی فورسز کی 40 کمپنیاں فراہم کر چکی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس سال جموں و کشمیر میں ریکارڈ آٹھ لاکھ یاتریوں کی آمد متوقع ہے جو گذشتہ سالوں کے مقابلے دوگنا ہوں گے۔ یہ یاترا، جو وادی میں سونہ مرگ اور پہلگام کے راستوں سے ہوتی ہے، دوسال کے وقفے کے بعد یاتریوں کے لیے دوبارہ کھل رہی ہے۔ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کے بعد مرکز نے یاترا کو سنہ 2019 کے درمیان میں روک دیا گیا تھا۔ اس کے بعد، کووڈ وبائی مرض کی دو لہروں نے حکام کو یاترا بند کرنی پڑی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ میں آرمی گاڑی کو حادثہ، جے سی او ازجان، دو دیگر زخمی

Next Post

شوپیاں تصادم: 4 جنگجو مارے گئے، جائے تصادم پر سڑک حادثے میں 2 فوجی ہلاک جبکہ دیگر 4 زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
Next Post
شوپیاں تصادم: 4 جنگجو مارے گئے، جائے تصادم پر سڑک حادثے میں 2 فوجی ہلاک جبکہ دیگر 4 زخمی

شوپیاں تصادم: 4 جنگجو مارے گئے، جائے تصادم پر سڑک حادثے میں 2 فوجی ہلاک جبکہ دیگر 4 زخمی

دفعہ 370ختم کرکے بھاجپا نے وہ کرکے دکھایا جو کرنے کی کسی میں ہمت نہیں تھی

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ 8 مئی کو جموں کے دورے پر وارد ہونگے

عمران خان کے بعد آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم عبدالقیوم نیازی بھی مستعفی

عمران خان کے بعد آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم عبدالقیوم نیازی بھی مستعفی

اگلے5 برسوں میں جموں و کشمیر میں بجلی مفت ہوگی: ڈاکٹر جتندر سنگھ

اگلے5 برسوں میں جموں و کشمیر میں بجلی مفت ہوگی: ڈاکٹر جتندر سنگھ

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

پلوامہ ڈی سی آفس میں تعینات سی آر پی ایف اہلکار کی مشکوک حالات میں فوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »