• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں شہری زخمی

کولگام میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں زخمی شہری اسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ بیٹھا

by امت ڈیسک
14/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(کولگام) کولگام ضلع کے کاکران علاقے میں بدھ کی شام کو مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں زخمی شہری نے اسپتال جاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق ستیش کمار سنگھ ولد سریندر کمار سنگھ ساکنہ کاکرن کولگام پر مشتبہ عسکریت پسندوں نے گھر میں گولیاں چلائی جس سے فوری طور پر ضلع اسپتال کولگام منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے سکمز ریفر کر دیا، تاہم وہ اسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

#KulgamTerrorIncidentUpdate: Civilian Satesh Kumar Singh, a resident of Kulgam, #succumbed to his injuries at hospital. #Terrorists involved in this #gruesome terror crime will be neutralised soon. Search to track the involved #terrorists in progress.@JmuKmrPolice https://t.co/0iweZeQnmB

— Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) April 13, 2022

مہلوک پیشہ سے ڈرائیور تھے، انہیں سر اور ٹانگ میں گولی لگی تھیں.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں شہری زخمی

Next Post

پونچھ میں آرمی گاڑی کو حادثہ، جے سی او ازجان، دو دیگر زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
پونچھ میں آرمی گاڑی کو حادثہ، جے سی او ازجان، دو دیگر زخمی

پونچھ میں آرمی گاڑی کو حادثہ، جے سی او ازجان، دو دیگر زخمی

امرناتھ یاترا کے پیش نظر اعلیٰ مرکزی حکام کا سرینگر دورہ

امرناتھ یاترا کے پیش نظر اعلیٰ مرکزی حکام کا سرینگر دورہ

شوپیاں تصادم: 4 جنگجو مارے گئے، جائے تصادم پر سڑک حادثے میں 2 فوجی ہلاک جبکہ دیگر 4 زخمی

شوپیاں تصادم: 4 جنگجو مارے گئے، جائے تصادم پر سڑک حادثے میں 2 فوجی ہلاک جبکہ دیگر 4 زخمی

دفعہ 370ختم کرکے بھاجپا نے وہ کرکے دکھایا جو کرنے کی کسی میں ہمت نہیں تھی

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ 8 مئی کو جموں کے دورے پر وارد ہونگے

عمران خان کے بعد آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم عبدالقیوم نیازی بھی مستعفی

عمران خان کے بعد آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم عبدالقیوم نیازی بھی مستعفی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »