• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حیدرپورہ انکاؤنٹر میں ہلاک شہریوں کی لاشیں لواحقین کے سپرد کی جائیں: عمر عبداللہ

فائل فوٹو

موجودہ دور میں لوگوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے: عمر عبدا للہ

by امت ڈیسک
16/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبدا للہ کا کہنا ہے کہ این سی عوام کو درپیش مسائل و مشکلات ہر سطح پر اُجاگر کرنے اور ان کا سدباب کرانے کے اپنے فرائض کو بخوبی انجام دینے کی از حد کوشش کرتی ہے اور ہر حال میں اس بات کے لئے کوشاں رہتی ہے کہ عوام کو کسی نہ کسی طرح راحت پہنچائی جائے۔ان باتوں کا اظہار پارٹی کے نائب صدر عمر عبداللہ نے آج پارٹی ہیڈکوارٹر پر آئے ہوئے عوامی وفود کے ساتھ تبادلہ خیالات کرتے ہوئے کیا۔عمر عبداللہ نے وفود کو بتایا کہ نیشنل کانفرنس سے وابستہ ہر ایک فرد ہمیشہ اس بات کے لئے کوشاں رہتا ہے کہ عوامی مسائل و مشکلات کو دورکیا جاسکے اور ہماری جماعت ہر حال میں عوام کی راحت رسانی کے کاموںمیں پیش پیش رہتی ہے۔انہوں نے کہا کہ 2016 سے جموں و کشمیر کے لوگوں نے بہت زیادہ مصائب اور مشکلات جھیلے اور اس دوران لوگوں کو روز مرہ کی سہولیات بھی مشکل سے ہی دستیاب رہتی تھی لیکن گذشتہ 3 سال کے دوران ان مصائب اور مشکلات میں بہت زیادہ اضافہ ہوا اور اس وقت عوام کو جینا دوبھر ہوگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس ریاستی عوام کی ترجمان جماعت ہے اور ہماری جماعت نے ہمیشہ لوگوں کو ہی طاقت کا سرچشمہ مانا ہے اور ہم ہر حال میں عوام کی آواز کو بلند کرتے رہیں گے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کوکرناگ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم شروع

Next Post

جموں وکشمیر میں اگلی سرکار اپنی پارٹی کی ہوگی:الطاف بخاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر میں اگلی سرکار اپنی پارٹی کی ہوگی:الطاف بخاری

جموں وکشمیر میں اگلی سرکار اپنی پارٹی کی ہوگی:الطاف بخاری

کوکرناگ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم شروع

کوکرناگ انکاؤنٹر: ایک آرمی جوان ہلاک، آپریشن جاری

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

ٹنگڈار میں مشکوک حالت میں فوجی اہلکار کی گولی لگنے سے موت

وزیر اعظم مودی پُرتشدد فرقہ وارانہ واقعات پر خاموشی توڑیں: اپوزیشن پارٹیوں کا مشترکہ بیان

وزیر اعظم مودی پُرتشدد فرقہ وارانہ واقعات پر خاموشی توڑیں: اپوزیشن پارٹیوں کا مشترکہ بیان

کوکر ناگ تصادم: جنگجو علاقے سے نکلنے میں کامیاب

کوکر ناگ تصادم: جنگجو علاقے سے نکلنے میں کامیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »