• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بڈگام پولیس کا انصار الغزوت الہند کے دو جنگجو اعانت کاروں کی گرفتاری کا دعویٰ

by امت ڈیسک
06/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بڈگام) ضلع بڈگام کے ہارو علاقے میں فورسز نے دو ملی ٹینٹ اعانت کاروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ 62 آر آر، 43 بٹالین سی آر پی ایف اور جموں وکشمیر پولیس نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد انصار الغزوت الہند نامی ممنوع ملی ٹینٹ تنظیم کے دو معاونین کو حراست میں لے لیا ہے۔انہوں نے گرفتار شدگان کی شناخت عامر منظور بڈو ولد منظور احمد بڈو ساکن ڈانگر پورہ رازون اور شاہد رسول گنائی ولد غلام رسول گنائی ساکن پتر مولہ صفا پورہ گاندربل کے بطو رکی ہے۔موصوف ترجمان نے بتایا کہ مذکورہ اعانت کاروں کے قبضے سے ایک ہینڈ گرینیڈ ، 25 اے کے گولیوں کے راونڈ اور دوسرا قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔پولیس نے معاملے کی نسبت ایف آئی آر زیر نمبر 134کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پہلگام تصادم: حزب المجاہدین کا اعلیٰ کمانڈر اپنے دو ساتھیوں سمیت جاں بحق

Next Post

جموں میں تین مقامات پر چھاپہ ماری، قابل اعتراض مواد ضبط : پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
آرونی بجبہاڑہ میں نجی گاڑی سے پستول برآمد

جموں میں تین مقامات پر چھاپہ ماری، قابل اعتراض مواد ضبط : پولیس

چین سے بات چیت ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ فاروق عبداللہ

فرقہ پرستی کا رجحان جموں وکشمیر میں اپنی جڑیں مضبوط کررہا ہے: فاروق عبدا للہ

آرونی بجبہاڑہ میں نجی گاڑی سے پستول برآمد

ایس آئی اے کی جانب سے پلوامہ میں مختلف مقامات پر چھاپے

زونی مر سرینگر میں پولیس اہلکار پر فائرنگ

زونی مر سرینگر میں پولیس اہلکار پر فائرنگ

جموں و کشمیر میں کینسر اسپتال کا قیام وقف بورڈ کی ترجیحات میں شامل: چیئرپرسن ڈاکٹر درخشان انداربی

وقف بورڈ جلد ہی جموں و کشمیر میں ایک کینسر ہسپتال تعمیر کرے گا: چیرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »