• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں کینسر اسپتال کا قیام وقف بورڈ کی ترجیحات میں شامل: چیئرپرسن ڈاکٹر درخشان انداربی

وقف بورڈ جلد ہی جموں و کشمیر میں ایک کینسر ہسپتال تعمیر کرے گا: چیرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی

by امت ڈیسک
07/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے ہفتہ کو کہا کہ بورڈ نے عطیات کے لیے آن لائن نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وقف جلد ہی جموں و کشمیر میں ایک کینسر ہسپتال تعمیر کرے گا۔ موصوفہ نے صحافیوں کو بتایا کہ عطیات بیت المال کا حصہ ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ "ہم لوگوں کے عطیات کے ساتھ کسی قسم کی ہیرا پھیری کی اجازت نہیں دیں گے”۔ انہوں نے کہا کہ وقف عطیات کے لیے جلد ہی آن لائن سسٹم شروع کرے گا اور اس معاملے پر جے اینڈ کے بینک کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر میں جلد ہی ایک کینسر ہسپتال بھی قائم کیا جائے گا، ان کا کہنا تھا کہ آمدنی اثاثوں سے حاصل کی جائے گی، جسے ہسپتال بنانے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

زونی مر سرینگر میں پولیس اہلکار پر فائرنگ

Next Post

پینتھرس پارٹی لیڈر ہرش دیو سنگھ حامیوں سمیت عام آدمی پارٹی میں شامل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
پینتھرس پارٹی لیڈر ہرش دیو سنگھ حامیوں سمیت عام آدمی پارٹی میں شامل

پینتھرس پارٹی لیڈر ہرش دیو سنگھ حامیوں سمیت عام آدمی پارٹی میں شامل

پینتھرس پارٹی لیڈر ہرش دیو سنگھ حامیوں سمیت عام آدمی پارٹی میں شامل

فوجی گاڑی کی زد میں آکر45سالہ شخص لقمہ اجل

دیوسر کولگام میں انکاؤنٹر شروع

دیوسر کولگام میں انکاؤنٹر شروع

جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

کولگام تصادم میں پاکستانی کمانڈر سمیت 2 جنگجو جاں بحق: پولیس

کولگام تصادم میں پاکستانی کمانڈر سمیت 2 جنگجو جاں بحق: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »