• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ میں شراب کی دوکان پر گرینیڈ حملے میں ملوث 5 افراد گرفتار: پولیس کا دعویٰ

بارہمولہ میں شراب کی دوکان پر گرینیڈ حملے میں ملوث 5 افراد گرفتار: پولیس کا دعویٰ

by امت ڈیسک
19/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بارہمولہ) پولیس نے جمعرات کو لشکر طیبہ کے چار عسکریت پسندوں اور اُن کے ایک ساتھی کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو مبینہ طور پر منگل کو شراب کی دکان پر گرینیڈ حملے میں ملوث تھا جس میں راجوری کا ایک رہائشی ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوگئے تھے۔تفصیلات کے مطابق بارہمولہ پولیس نے وائن شاپ پر حالیہ گرینیڈ حملے کے معاملے کو حل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق 04 عسکریت پسند اور لشکر طیبہ کا ایک ساتھی گرفتار کیا گیا ہے اور ان کیے قبضے سے 5 پستول، 23 دستی بم، دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا ہے۔ آئی جی پی کشمیر کا کہنا ہے کہ جنگجووں کا یہ ماڈیول بارہمولہ میں عسکری واقعات میں ملوث تھا، گرفتاریوں کے بعد اب اعلیٰ سطحی تفتیش جاری ہے۔ پولیس نے بتایا کہ شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں منگل کو مشتبہ جنگجووں کے گرینیڈ حملے میں دیوان باغ میں ایک نئی کھلی شراب کی دکان کا ایک ملازم رنجیت سنگھ ولد کشن لال ساکن راجوری ہلاک جبکہ تین دیگر زخمی ہو گئے۔مہلوک کے خاندان نے 25 لاکھ روپے کی ایکس گریشیا اور خاندان کے ایک رکن کو نوکری دینے کا مطالبہ کیا ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

افغان طالبان کے مخالف رہنماؤں کی ترکی میں بیٹھک: ’شورائی عالی مقاومت ملی برائے نجات افغانستان‘ بنانے پر اتفاق

Next Post

عسکری فنڈنگ ​​کیس میں یاسین ملک قصوروار قرار، 25مئی کو سزا کی مقدار پر دلائل سنے جائیں گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
عسکری فنڈنگ ​​کیس میں یاسین ملک قصوروار قرار، 25مئی کو سزا کی مقدار پر دلائل سنے جائیں گے

عسکری فنڈنگ ​​کیس میں یاسین ملک قصوروار قرار، 25مئی کو سزا کی مقدار پر دلائل سنے جائیں گے

جموں وکشمیر میں 15000اضافی فورسز اہلکاروں کی تعیناتی کو ہری جھنڈی

جموں وکشمیر میں 15000اضافی فورسز اہلکاروں کی تعیناتی کو ہری جھنڈی

بدرن بڈگام میں گرینیڈ بر آمد ، بعد میں ناکارہ بنایا گیا

بدرن بڈگام میں گرینیڈ بر آمد ، بعد میں ناکارہ بنایا گیا

جارج ڈبلیو بُش نے غلطی سے عراق حملے کو ’ظالمانہ، غیر منصفانہ‘ قراد دے دیا

جارج ڈبلیو بُش نے غلطی سے عراق حملے کو ’ظالمانہ، غیر منصفانہ‘ قراد دے دیا

مذہب، علاقائی اور لسانی بنیادوں پر لوگوں کو تقسیم کرنے کے حربوں کو ناکام بنانا وقت کی اہم ضرورت: عمر عبداللہ

مذہب، علاقائی اور لسانی بنیادوں پر لوگوں کو تقسیم کرنے کے حربوں کو ناکام بنانا وقت کی اہم ضرورت: عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »