• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جارج ڈبلیو بُش نے غلطی سے عراق حملے کو ’ظالمانہ، غیر منصفانہ‘ قراد دے دیا

جارج ڈبلیو بُش نے غلطی سے عراق حملے کو ’ظالمانہ، غیر منصفانہ‘ قراد دے دیا

by امت ڈیسک
19/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(واشنگٹن) امریکا کے سابق صدر جارج ڈبلیو بش نے غیر دانستہ طور پر عراق کے حملے کو ’ظالمانہ‘ اور ’غیر منصفانہ‘ قرار دینے کے بعد اپنی تصحیح کرتے ہوئے کہا کہ ان کا مطلب یوکرین پر روس کا حملہ ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ڈلاس میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران روسی سیاسی نظام پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے یہ تبصرہ کیا۔ جارج بش نے کہا کہ یہ روس میں چیک اینڈ بیلنس کی غیر حاضری کا نتیجہ ہے اور عراق پر مکمل طور پر بلاجواز اور وحشیانہ حملہ کرنا ایک شخص کا فیصلہ ہے، غلطی ظاہر کرنے کے طور پر اپنا سر ہلاتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’ میرا مطلب یوکرین‘ ہے۔ انہوں نے مزاحیہ طور پر اپنی عمر کو ذمہ دار ٹہھرایا جس پر انہیں سننے والے ہنستے ہوئے دیکھائی دیئے۔ 2003 میں جب جارج ڈبلیو بش امریکا کے صدر تھے تو انہوں نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی موجودگی وجہ سے عراق پر حملہ کیاتھا تاہم وہ ہتھیار کبھی نہیں ملے۔ طویل دورانیہ تصادم میں ہزاروں شہری ہلاک ہوئے تھے جبکہ متعدد نقل مکانی کر گئے تھے۔

Speaking in Dallas this afternoon, former President George. W Bush made a significant verbal slip-up while discussing the war in Ukraine.

He tried referencing what he described as the “wholly unjustified and brutal invasion” — but said Iraq, instead of Ukraine. pic.twitter.com/tw0VNJzKmE

— Michael Williams (@michaeldamianw) May 19, 2022

جارج بُش کے ریمارکس فوری طور پر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے اور ڈلاس نیوز کے رپورٹر کی پوسٹ کو لاکھوں افراد نے دیکھا۔ سابق امریکی صدر نے یوکرین کے رہنما ویلادیمیر زیلنسکی کا موازنہ برطانیہ کے جنگ کے وقت کے رہنما ونسٹن چرچل سے بھی کیا، جبکہ فروری میں یوکرین پر حملہ کرنے پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے عمل کی مذمت کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بدرن بڈگام میں گرینیڈ بر آمد ، بعد میں ناکارہ بنایا گیا

Next Post

مذہب، علاقائی اور لسانی بنیادوں پر لوگوں کو تقسیم کرنے کے حربوں کو ناکام بنانا وقت کی اہم ضرورت: عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
مذہب، علاقائی اور لسانی بنیادوں پر لوگوں کو تقسیم کرنے کے حربوں کو ناکام بنانا وقت کی اہم ضرورت: عمر عبداللہ

مذہب، علاقائی اور لسانی بنیادوں پر لوگوں کو تقسیم کرنے کے حربوں کو ناکام بنانا وقت کی اہم ضرورت: عمر عبداللہ

پروفیسر نیلوفر خان کشمیر یونیورسٹی کی نئی وائس چانسلر مقرر

امرناتھ یاترا: امسال یاتریوں کی تعداد 10لاکھ تک پہنچنے کا امکان

آرمی ، پولیس اور سراغ رساں ایجنسیوں نے امر ناتھ یاترا کے انتظامات کا جائزہ لیا

رام بن میں شاہراہ پر زیرِ تعمیر ٹنل گرگیا، 4 مزدور زخمی

رام بن میں شاہراہ پر زیرِ تعمیر ٹنل گرگیا، 4 مزدور زخمی

رام بن میں شاہراہ پر زیرِ تعمیر ٹنل گرگیا، 4 مزدور زخمی

کوٹھی باغ پولیس تھانہ شبانہ آتشزدگی، عمارت کو جزوی نقصان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »