• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شری امرناتھ یاترا کے لئے تھری ٹائر سیکورٹی کا بندوبست کیا گیا ہے: آئی جی پی کشمیر

شری امرناتھ یاترا کے لئے تھری ٹائر سیکورٹی کا بندوبست کیا گیا ہے: آئی جی پی کشمیر

by امت ڈیسک
25/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر// کشمیرن زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار کا کہنا ہے کہ شری امر ناتھ یاترا کے لئے تھری ٹائر سیکورٹی بندوبست کیا گیا ہے اور ڈورن کمیروں اور آر ایف آئی ڈی چپس کا بھی استعمال کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ بارہمولہ انکاؤنٹر میں مارے جانے والے پاکستانی جنگجو سری نگر میں بڑی واردات انجام دینے والے تھے۔

موصوف آئی جی پی نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو یہاں کریری انکاؤنٹر میں جان بحق ہونے والے پولیس اہلکار کی میت پر پھول مالا چڑھانے کی تقریب کے حاشیے پر نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا: ’ہم یہاں اپنے ساتھی شہید مدثر احمد کو خراج تحسین پیش کرنے آئے ہیں وہ ایک بہادر جوان تھے‘۔

ان کا کہنا تھا: ’بارہمولہ انکاؤنٹر میں مارے جانے والے پاکستانی جنگجو جو جیش محمد کے ساتھ وابستہ تھے، کافی عرصے سے سرگرم تھے اور وہ یہاں سے جا کر سری نگر میں ایک بڑی واردات انجام دینے والے تھے‘۔

شری امرناتھ جی یاترا کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں مسٹر کمار نے کہا کہ امرناتھ یاترا پر آنے والے یاتریوں کے لئے تھری ٹائر سیکورٹی بندوبست کیا گیا ہے اور ڈرون کیمرے اور آر ایف آئی ڈی چپس بھی استعمال کئے جائیں گے

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

‘مسئلہ کشمیر پھانسی اور عمر قید سے حل نہیں ہوگا’: محبوبہ مفتی

Next Post

مائیسمہ علاقے میں فورسز پر پتھراؤ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
مائیسمہ علاقے میں فورسز پر پتھراؤ

مائیسمہ علاقے میں فورسز پر پتھراؤ

یاسین ملک کو عمر قید کی سزا

یاسین ملک کو عمر قید کی سزا

خصوصی پوزیشن کی بحالی اور عوامی حکومت کے قیام تک حالات میں سدھار کا کوئی امکان نہیں: نیشنل کانفرنس

خصوصی پوزیشن کی بحالی اور عوامی حکومت کے قیام تک حالات میں سدھار کا کوئی امکان نہیں: نیشنل کانفرنس

چاڈورہ میں خاتون کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

چاڈورہ میں خاتون کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

کپوارہ جھڑپ میں تین نامعلوم عسکریت پسند جاں بحق

کپوارہ جھڑپ میں تین نامعلوم عسکریت پسند جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »