• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

سری نگر- لیہہ شاہراہ پر حادثہ، ڈرائیور فوت، کنڈکٹر زخمی

by امت ڈیسک
30/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // وادی کشمیر کو لداخ یونین ٹریٹری کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- لیہہ شاہراہ پر دراس علاقے میں پیر کی صبح ایک ٹرک گہری کھائی میں جا گرنے سے ٹرک ڈرائیور از جان جبکہ اس کا ساتھی زخمی ہوگیا۔

ذرائع نے بتایا کہ کرگل سے سری نگر آ رہی ایک ٹرک دراس علاقے میں پیر کی صبح سڑک سے لڑھک کر ایک گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں اس کے ڈرائیور کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی جبکہ کنڈکٹر زخمی ہوگیا۔

انہوں نے کہا کہ زخمی کنڈکٹر کو علاج و معالجے کے لئے نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پلوامہ میں جاری جھڑپ میں ایک عسکریت پسند جاں بحق

Next Post

ملزمین کی مدد کے الزام میں اتراکھنڈ سے ایک بدمعاش گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
ملزمین کی مدد کے الزام میں اتراکھنڈ سے ایک بدمعاش گرفتار

ملزمین کی مدد کے الزام میں اتراکھنڈ سے ایک بدمعاش گرفتار

تباہ ہونے والے طیارے کا ملبہ مل گیا، سولہ لاشیں برآمد

تباہ ہونے والے طیارے کا ملبہ مل گیا، سولہ لاشیں برآمد

‘عسکریت پسندی کیلئے اکسانے والوں پر پی ایس اے عائد کیا جا رہا ہے’:وجے کمار

'عسکریت پسندی کیلئے اکسانے والوں پر پی ایس اے عائد کیا جا رہا ہے':وجے کمار

یو پی ایس سی امتحانات کے نتائج کا اعلان؛شروتی شرما کا پہلا مقام

یو پی ایس سی امتحانات کے نتائج کا اعلان؛شروتی شرما کا پہلا مقام

اونتی پورہ میں جھڑپ شروع

اونتی پورہ میں جھڑپ شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »