• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یو پی ایس سی امتحانات کے نتائج کا اعلان؛شروتی شرما کا پہلا مقام

یو پی ایس سی امتحانات کے نتائج کا اعلان؛شروتی شرما کا پہلا مقام

by امت ڈیسک
30/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // یو پی ایس سی امتحانات 2021 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا جس میں ایک بار پھر سے لڑکیوں نے بازی ماری۔ پہلے، دوسرے، تیسرے اور چوتھے مقام پر لڑکیوں کا قبضہ ہے۔

یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) نے سول سروسز امتحان 2021 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ کمیشن نے کہا کہ تقریباً 685 امیدوار امتحان میں کامیاب ہوئے ہیں۔ ان میں شروتی شرما کو پہلا مقام حاصل ہوا جب کہ انکیتا اگروال اور گامنی سنگلا نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ اسی طرح چوتھے مقام پر بھی ایک لڑکی نے قضبہ ہے۔ تاہم کمیشن نے اس بارے میں تفصیلی معلومات نہیں دی ہے۔ کمیشن نے کہا کہ شروتی شرما نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے جب کہ انکیتا اگروال اور گامنی سنگلا نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

یو پی ایس سی کامیاب امیدواروں کی فہرستیو پی ایس سی کامیاب امیدواروں کی فہرستامتحان میں کامیاب ہونے والے تمام امیدواروں کو وزیراعظم نریند مودی نے مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے کہا کہ ‘ان تمام لوگوں کو مبارک ہو جنہوں نے سول سروسز (مین) امتحان 2021 میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ان نوجوانوں کے لیے میری نیک تمنائیں جو بھارت کی ترقی کے سفر کے ایک اہم وقت میں اپنا کریئر شروع کر رہے ہیں جب ہم آزادی کے امرت مہوتسو منا رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

‘عسکریت پسندی کیلئے اکسانے والوں پر پی ایس اے عائد کیا جا رہا ہے’:وجے کمار

Next Post

اونتی پورہ میں جھڑپ شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
اونتی پورہ میں جھڑپ شروع

اونتی پورہ میں جھڑپ شروع

چارکول بخاری میں دھماکہ کی وجہ سے بارہمولہ میں تعینات بی ایس ایف اہلکارکی موت

پونچھ:بارودی سرنگ دھماکے میں میجر زخمی

اننت ناگ جھڑپ میں دو مقامی عسکریت پسند جاں بحق

سالانہ امر ناتھ یاترا: پیرا ملٹری فورسز کی اضافی کمپنیاں وادی وارد

مرکزی سرکار کی عوامی رابطہ مہم کے تیسرے مرحلہ شروع

مرکزی سرکار کی عوامی رابطہ مہم کے تیسرے مرحلہ شروع

اونتی پورہ میں جھڑپ شروع

اونتی پورہ جھڑپ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »