• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اونتی پورہ میں جھڑپ شروع

اونتی پورہ میں جھڑپ شروع

by امت ڈیسک
30/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // تفصیلات کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کے اونتی پورہ کے راج پورہ علاقے میں سکیورٹی فوسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم ہونے کی اطلاع ہے۔

ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کو علاقے میں عسکریت پسندوں کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی، جس کے بعد پولیس فوج اور سی آر پی ایف نے مشترکہ طور پر کارروائی شروع کی ہے۔تلاشی کارروائی کے دوران جب سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کا آمنا سامنا ہوا تو عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر اندھا دھند گولیاں چلائی جس کے بعد سرچ آپریشن نے انکاؤنٹر کی شکل اختیار کر لی.

کشمیر پولیس زون نے آفیشیل ٹویٹر ہینڈل پر انکاؤنٹر کے بارے میں تفصیلات شیئر کی۔ پولیس کے مطابق پلوامہ کے اونتی پورہ کے راج پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فوسز کے درمیان انکاؤنٹر جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یو پی ایس سی امتحانات کے نتائج کا اعلان؛شروتی شرما کا پہلا مقام

Next Post

پونچھ:بارودی سرنگ دھماکے میں میجر زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
Next Post
چارکول بخاری میں دھماکہ کی وجہ سے بارہمولہ میں تعینات بی ایس ایف اہلکارکی موت

پونچھ:بارودی سرنگ دھماکے میں میجر زخمی

اننت ناگ جھڑپ میں دو مقامی عسکریت پسند جاں بحق

سالانہ امر ناتھ یاترا: پیرا ملٹری فورسز کی اضافی کمپنیاں وادی وارد

مرکزی سرکار کی عوامی رابطہ مہم کے تیسرے مرحلہ شروع

مرکزی سرکار کی عوامی رابطہ مہم کے تیسرے مرحلہ شروع

اونتی پورہ میں جھڑپ شروع

اونتی پورہ جھڑپ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

کولگام میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں خاتون ٹیچر ہلاک

کولگام میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں خاتون ٹیچر ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »