• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سکول ٹیچر کے قاتلوں کو نا قابل فراموش جواب دیا جائے گا: منوج سنہا

سکول ٹیچر کے قاتلوں کو نا قابل فراموش جواب دیا جائے گا: منوج سنہا

by امت ڈیسک
31/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر// جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کولگام میں خاتون ٹیچر کی ہلاکت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بزدلانہ حملے کے مرتکبین کو نا قابل فراموش جواب دیا جائے گا۔
انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ’رجنی بالا نامی اسکول ٹیچر پر دہشت گردانہ حملہ قابل مذمت ہے میں پسماندگان کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں‘۔

ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا: ’دہشت گردوں اور ان کے ہمدردوں کو یہ بزدلانہ حملہ انجام دینے پر نا قابل فراموش جواب دیا جائے گا‘۔
دریں اثنا سی پی آئی (ایم) کے سینئر لیڈر محمد یوسف تاریگامی نے اپنے ایک بیان میں اس واقعے کو بدقسمتی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ یہ شہری ہلاکتوں کے طویل فہرست میں ایک اور اضافہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کی ذمہ داری ہے کہ ان ملازمین کو محفوظ مقامات پر تعینات کریں۔

بتادیں کہ کولگام کے گوپال پورہ علاقے کے ایک ہائی اسکول میں منگل کی صبح مشتبہ جنگجوؤں نے رجنی بالا نامی ایک ہندو خاتون ٹیچر پر گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں ان کی ہسپتال میں موت واقع ہوئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

خاتون ٹیچر کی ہلاکت :سیاسی لیڈران کا شدید ردعمل

Next Post

سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان امریکی ثالثی میں ’امن معاہدہ‘ متوقع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان امریکی ثالثی میں ’امن معاہدہ‘ متوقع

سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان امریکی ثالثی میں ’امن معاہدہ‘ متوقع

سعودی دارلحکومت ریاض میں خواتین کے عِبایَا فیشن شو کا انعقاد

سعودی دارلحکومت ریاض میں خواتین کے عِبایَا فیشن شو کا انعقاد

ماہ مئی میں رواں سال کی سب سے زیادہ انکاونٹر اور ہلاکتیں درج

ماہ مئی میں رواں سال کی سب سے زیادہ انکاونٹر اور ہلاکتیں درج

کشمیری پنڈتوں کا چوبیس گھنٹوں میں بڑے پیمانے پر نقل مکانی کا انتباہ

کشمیری پنڈتوں کا چوبیس گھنٹوں میں بڑے پیمانے پر نقل مکانی کا انتباہ

پاک بھارت آبی مذاکرات، پاکستان کو سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے پر دونوں ممالک میں اتفاق

پاک بھارت آبی مذاکرات، پاکستان کو سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے پر دونوں ممالک میں اتفاق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »