• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایس آئی کی تشکیل: جابرانہ نظام کو مضبوط کرنے کا حربہ: گپکار الائنس

فائل فوٹو

خاتون ٹیچر کی ہلاکت :سیاسی لیڈران کا شدید ردعمل

by امت ڈیسک
31/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں نامعلوم عسکریت پسندوں کے حملے میں خاتون ٹیچر کی ہلاکت کے بعد جموں و جموں و کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے عام شہریوں کی ہلاکتوں پر مرکزی حکومت پر تنقید کی ہے۔ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا کہ ‘بہت دکھ کی بات ہے۔ غیر مسلح شہریوں پر کیے گئے حالیہ حملوں کی ایک طویل فہرست میں یہ ایک اور ہلاکت۔ مذمت اور تعزیت کے الفاظ کھوکھلے ہیں جیسا کہ حکومت کی یہ یقین دہانی ہے کہ وہ حالات معمول پر آنے تک آرام نہیں کریں گے۔ مرحوم کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ وہیں جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی(پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ ‘کشمیر کے نارمل ہونے کے بارے میں مرکز کے جھوٹے دعووں کے باوجود یہ واضح ہے کہ ٹارگٹیڈ شہری ہلاکتیں بڑھ رہی ہیں جو باعث تشویش ہے۔ بزدلی کے اس عمل کی مذمت کرتے ہیں جو افسوسناک طور پر بی جے پی کی طرف سے بنائے گئے مسلم مخالف بیانیہ میں شامل ہے۔ اس کے علاوہ سجاد لون نے کہا کہ ‘بزدلی ایک بار پھر بے شرمی کی گہرائیوں میں گرگئی ہے۔ کولگام میں سانبہ سے تعلق رکھنے والی ایک ٹیچر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ اس کی روح کو سکون ملے واضح رہے کہ نامعلوم عسکریت پسندوں نے کولگام کے سامبہ کی رہنے والی ٹیچر رجنی کماری کو جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع میں ہلاک کر دیا۔ قابل ذکر ہے کہ رواں برس وادی میں اب تک 17 عام شہری عسکریت پسندوں کے حملوں میں ہلاک ہوئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سوشل میڈیا سے ہم نے کیا کھویا ہے؟

Next Post

سکول ٹیچر کے قاتلوں کو نا قابل فراموش جواب دیا جائے گا: منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
سکول ٹیچر کے قاتلوں کو نا قابل فراموش جواب دیا جائے گا: منوج سنہا

سکول ٹیچر کے قاتلوں کو نا قابل فراموش جواب دیا جائے گا: منوج سنہا

سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان امریکی ثالثی میں ’امن معاہدہ‘ متوقع

سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان امریکی ثالثی میں ’امن معاہدہ‘ متوقع

سعودی دارلحکومت ریاض میں خواتین کے عِبایَا فیشن شو کا انعقاد

سعودی دارلحکومت ریاض میں خواتین کے عِبایَا فیشن شو کا انعقاد

ماہ مئی میں رواں سال کی سب سے زیادہ انکاونٹر اور ہلاکتیں درج

ماہ مئی میں رواں سال کی سب سے زیادہ انکاونٹر اور ہلاکتیں درج

کشمیری پنڈتوں کا چوبیس گھنٹوں میں بڑے پیمانے پر نقل مکانی کا انتباہ

کشمیری پنڈتوں کا چوبیس گھنٹوں میں بڑے پیمانے پر نقل مکانی کا انتباہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »