• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں اساتذہ کا احتجاجی مارچ، توی پل پر دھرنا

جموں میں اساتذہ کا احتجاجی مارچ، توی پل پر دھرنا

by امت ڈیسک
04/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // کولگام میں خاتون ٹیچر کی ہلاکت کے خلاف جموں میں اساتذہ کی ایک بڑی تعداد نے احتجاجی جلوس نکالا اور توی پل پر دھرنا دیا جس وجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہو کر رہ گئی۔یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ ہفتے کی صبح جموں پریس کلب کے باہر اساتذہ کی ایک بڑی تعداد نے رجنی بالا کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔ انہوں نے بتایا کہ احتجاج میں شامل مظاہرین نے توی پل پر دھرنا دیا جس وجہ سے گاڑیوں کی آمد و رفت متاثر ہوئی۔

مظاہرین نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ کشمیر میں حالات صحیح نہیں ہیں لہذا وہاں پر جتنے بھی پنڈت ملازمین تعینات ہیں اُنہیں فوری طور پر جموں تبادلہ کیا جائے۔انہوں نے بتایا کہ آئے روز غیر مقامی ہندوں اور کشمیری پنڈتوں پر حملے ہو رہے ہیں لہذا ان سب کو دیکھتے ہوئے ملازمین کی جموں تبدیلی ناگزیر ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے معقول سکیورٹی فراہم کرنے کے دعوے کئے جارہے ہیں لیکن پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران غیر مقامی مزدوروں اور ہندوں پر تین حملے ہوئے ہیں۔ مظاہرین نے مرکزی سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ اُنہیں فوری طورپر جموں ٹرانسفر کیا جائے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رام بن میں سڑک حادثہ، دو افراد لقمہ اجل

Next Post

آج کشمیر میں وہی صورتحال پیدا ہو گئی ہے جو نوے کی دہائی میں تھی: سنجے راوت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
آج کشمیر میں وہی صورتحال پیدا ہو گئی ہے جو نوے کی دہائی میں تھی: سنجے راوت

آج کشمیر میں وہی صورتحال پیدا ہو گئی ہے جو نوے کی دہائی میں تھی: سنجے راوت

گذشتہ حکومتوں نے کڑا رخ اختیار کیا ہوتا تو کشمیر میں ایسے حالات نہیں ہوتے: کویندر گپتا

گذشتہ حکومتوں نے کڑا رخ اختیار کیا ہوتا تو کشمیر میں ایسے حالات نہیں ہوتے: کویندر گپتا

ٹارگٹ کلنگ غیر اسلامی، شرپسندوں کو بداعتمادی کی فضا پیدا کرنےکی اجازت نہیں دینی چاہیے:مفتی اعظم ناصرالاسلام

ٹارگٹ کلنگ غیر اسلامی، شرپسندوں کو بداعتمادی کی فضا پیدا کرنےکی اجازت نہیں دینی چاہیے:مفتی اعظم ناصرالاسلام

پرویز احمد کی مدد کے لیے این جی او نے بڑھایا قدم

پرویز احمد کی مدد کے لیے این جی او نے بڑھایا قدم

غیر قانونی نیوز پورٹلز کیخلاف کارروائی کی ہدایت

غیر قانونی نیوز پورٹلز کیخلاف کارروائی کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »