• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اپنے موشیوں میں 5 ٹانگوں والی بھیڑ دیکھ کر کسان حیران

اپنے موشیوں میں 5 ٹانگوں والی بھیڑ دیکھ کر کسان حیران

by امت ڈیسک
24/10/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سڈنی) ایک آسٹریلوی اون کاشتکار اپنے ریوڑ میں غیر معمولی خصوصیت کی حامل بھیڑ دیکھ کر حیران رہ گیا۔ جنوبی آسٹریلیا کے سیم کوریشنر نے کہا کہ وہ تقریبا تین ہفتے قبل اون کی کاشتکاری سے بریک لے رہے تھے جب ان کے والد نے مویشیوں کے جھنڈ میں موجود ایک بھیڑ کے بارے میں کچھ غیر معمولی دیکھا۔ کوریشنر نے آسٹریلین براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کو بتایا کہ ہم لوگ بیٹھے ہوئے تھے کہ والد صاحب کی ایک دم سے آواز آئی کہ بھیڑ کی پانچ ٹانگیں ہیں جس پر مجھ سمیت وہاں موجود ساتھی اس کو دیکھنے کیلئے پل پڑے اور واقعی اس کے سر سے ایک اضافی ٹانگ نکلی ہوئی تھی. انہوں نے بتایا کہ یہ ایک مکمل طور پر بننے والی نئی ٹانگ ہے۔ یہاں ہڈیاں اور جوڑ ہیں اور اس کے آخر میں ایک قسم کا کھر بھی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ وہ بھیڑ کے سر کی ہڈی کے بجائے جلد یا گوشت سے جڑا ہوا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دنیا کی سب سے بڑی ناک والے آدمی سے ملیے

Next Post

جے اینڈ کے صوفی فیسٹول کا آغاز

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
جے اینڈ کے صوفی فیسٹول کا آغاز

جے اینڈ کے صوفی فیسٹول کا آغاز

امیت شاہ کا دورہ کشمیر: یونیفائڈ کمانڈ کونسل کی میٹنگ

امیت شاہ کا دورہ کشمیر: یونیفائڈ کمانڈ کونسل کی میٹنگ

بینک کے عملے کو روزانہ کروڑوں کی رقم گننے کی سزا

بینک کے عملے کو روزانہ کروڑوں کی رقم گننے کی سزا

شوپیان میں سی آر پی ایف کیمپ کے نزدیک فائرنگ واقعہ میں نوجوان جاں بحق

شوپیان میں سی آر پی ایف کیمپ کے نزدیک فائرنگ واقعہ میں نوجوان جاں بحق

15روز سے جاری آپریشن کے بیچ مینڈھر کے جنگلات میں پھر گولیوں کا تبادلہ

15روز سے جاری آپریشن کے بیچ مینڈھر کے جنگلات میں پھر گولیوں کا تبادلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »