• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
غیر قانونی نیوز پورٹلز کیخلاف کارروائی کی ہدایت

غیر قانونی نیوز پورٹلز کیخلاف کارروائی کی ہدایت

by امت ڈیسک
04/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے ہفتے کے روز پرنسپل سیکرٹری انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت دی ہے کہ وہ مناسب لائسنس/ اجازت کے بغیر چلنے والے نیوز پورٹلز کے خلاف تیزی سے مناسب کارروائی کریں۔

ہائی کورٹ میں دائر ایک پی آئی ایل پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس پنکج متھل اور جسٹس ڈی ایس ٹھاکر پر مبنی ڈویژن بینچ نے درخواست گزار کو ہدایت دی کہ وہ سوشل میڈیا پر نیوز پورٹلز کو روکنے کے لیے تجاویز دیتے ہوئے تفصیلات کے ساتھ متعلقہ اتھارٹی سے رجوع کریں۔

بینچ کا مزید کہنا تھا کہ "اگر درخواست گزار اپنی تمام تفصیلات اور تجاویز متعلقہ اتھارتی کے سامنے پیش کرتا ہے تو اس صورت میں جموں و کشمیر انتظامیہ اور پرنسپل سکریٹری انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ اس پر غور کرنے اور فوری طور پر مناسب کارروائی کریں۔”

درخواست گزار سماجی اور آر ٹی آئی کارکن ایم ایم شجاع نے اپنی عرضی میں دعوی کیا کہ ” مرکز کے زیر انتظام علاقے میں اس طرح کے کئی نیوز پورٹل بغیر کسی اتھارٹی کی رجسٹریشن یا لائسنس کے آزادانہ طور پر کام کر رہے ہیں اور یہ نیوز پورٹل کسی بھی اتھارٹی کی نگرانی اور کنٹرول میں نہیں ہیں۔

فرضی خبروں کو پھیلانے والی نیوز پورٹلز کی مثالیں دیتے ہوئے عرضی میں کہا گیا ہے کہ "کشمیر نیوز، کشمیر وائس، کشمیر بریکنگ نیوز، نیوز کشمیر 24/7، کشمیر بزنس ہب اور بول کشمیر جیسے نیوز پورٹل بلا کسی اندراج یا لائسنس کے کام کر رہے ہیں۔ ان ایجنسیز پر کسی کی نگرانی بھی نہیں ہے۔”

عرضی میں مزید کہا گیا ہے کہ "جموں و کشمیر کے دونوں خطوں میں متعدد نیوز پورٹلز، ویب سائٹس اور واٹس ایپ/فیس بک/یوٹیوب نیوز چینلز اور دیگر الیکٹرانک نیوز ایجنسیاں کام کر رہی ہیں جو مختلف قسم کے نیوز بلیٹن اور رپورٹس کی ترسیل میں سرگرم عمل ہیں۔ فیس بک اور واٹس ایپ کے صحافی اب یومیہ بنیاد پر حکومت کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ اہلکاروں، سول ٹھیکیداروں وغیرہ کو بلیک میل کرتے ہوئے بھی دیکھے گئے ہیں۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پرویز احمد کی مدد کے لیے این جی او نے بڑھایا قدم

Next Post

ہاپوڑ: فیکٹری میں لگی آگ ،8کی موت،15زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
ہاپوڑ: فیکٹری میں لگی آگ ،8کی موت،15زخمی

ہاپوڑ: فیکٹری میں لگی آگ ،8کی موت،15زخمی

ٹارگیٹ کلنگ شیطانی منصوبہ جس کو ناکام بنایا جائے گا،یوٹی سرکار اس سے خوف زدہ نہیں ۔ حکام

ٹارگیٹ کلنگ شیطانی منصوبہ جس کو ناکام بنایا جائے گا،یوٹی سرکار اس سے خوف زدہ نہیں ۔ حکام

سرکاری ملازمین کو ہر ماہ سات تاریخ تک کارکردگی کی رپورٹ دائر کرنے کی ہدایت.

سرکاری ملازمین کو ہر ماہ سات تاریخ تک کارکردگی کی رپورٹ دائر کرنے کی ہدایت.

جموں و کشمیر سے 145 عازمین حج کو لے کر پہلی پرواز سعودی عرب کیلئے روانہ

جموں و کشمیر سے 145 عازمین حج کو لے کر پہلی پرواز سعودی عرب کیلئے روانہ

افغان آرمی کی بھارت میں عسکری تربیت پر کوئی اعتراض نہیں: افغان وزیر خارجہ

افغان آرمی کی بھارت میں عسکری تربیت پر کوئی اعتراض نہیں: افغان وزیر خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »