• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اب چوہے ملبے میں پھنسے افراد کی مدد کریں گے

اب چوہے ملبے میں پھنسے افراد کی مدد کریں گے

by امت ڈیسک
13/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(موروگورو) اگر کوئی شخص زلزلے کے بعد ملبے میں دبا ہو اور ایسے میں وہاں کوئی چوہا آجائے تو یہ بے شک اس مشکل میں پھنسے انسان کے لیے ایک اور مصیبت ہوگی۔ لیکن ایک سائنس دان چوہوں کی ایسی تربیت کر رہی ہیں کہ ایسی صورتحال میں وہ پھنسے ہوئے انسانوں کو نکالنے میں مدد دے سکیں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈاکٹر ڈونا کین کا کہنا تھا کہ چوہے اس قابل ہوں گے کہ وہ چھوٹی جگہوں میں گُھس سکیں تاکہ ملبے تلے دبے لوگوں کی نشاندہی کے بعد انہیں وہاں سے نکالا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ چوہے بہت فعال ہوتے ہیں اور مختلف اقسام کے ماحول میں بہتر انداز میں حرکت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ تلاش اور ریسکیو کے کاموں کے لیے بہترین انتخاب ہیں۔ وجہ یہ ہے کہ اپنی جسمانی ساخت کی بنا پر چوہے تنگ جگہوں تک جاتے ہیں اور مشکل راستوں سے باآسانی گزرجاتےہیں۔ مشرقی افریقا کے ملک تنزانیہ کے شہر موروگورو میں موجود ڈونا کین APOPO نامی ایک غیر منافع بخش منصوبے پر کام کر رہی ہے اور وہ مددگار چوہوں کی ایک کھیپ تیار کررہی ہے۔ کین نے اب تک سات چوہوں کی تربیت کی ہے جس میں انہیں بستہ پہنایا جاتا ہے اور مصنوعی ملبے میں بھیجا جاتا ہے، پھر وہ چوہے جب ایک مخصوص آواز سنتے ہیں تو واپس بیس میں آجاتے ہیں۔  چوہوں کو پہنائے گئے چھوٹے سے بستے بہت کارآمد ہیں۔ ان میں مائیک، ویڈیوکیمرہ اور لوکیشن کو ٹریک کرنے والے آلات ہوتے ہیں۔ ایک بار چوہا ملبے میں پھنسے انسان کے پاس پہنچ جائے، زمین پر موجود انسانی ریکسیو عملہ اس شخص سے بات کرنے اور اس کی جگہ کا تعین کرنے کے قابل ہوجاتا ہے۔ ماہرین پرامید ہیں کہ اس سے نہ صرف حادثات اور زلزلوں کے بعد دبے ہوئے زندہ افراد تک پہنچنا آسان ہوگا بلکہ ان سے بات چیت بھی ممکمن ہوگی جو بہت حیرت انگیز امر ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بائیک کا چالان کرنے پر محکمہ بجلی کے ملازم نے پولیس اسٹیشن کی لائن کاٹ دی

Next Post

آئی پی ایل میڈیا رائٹس نیلام، دو کمپنیوں نے بازی ماری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
آئی پی ایل میڈیا رائٹس نیلام، دو کمپنیوں نے بازی ماری

آئی پی ایل میڈیا رائٹس نیلام، دو کمپنیوں نے بازی ماری

کشمیری پنڈت ملازمین کا جموں میں احتجاج ،کشمیر سے تبدیل کرنے کا مطالبہ

کشمیری پنڈت ملازمین کا جموں میں احتجاج ،کشمیر سے تبدیل کرنے کا مطالبہ

سرینگر جھڑپ میں لشکر طیبہ کے دو عسکریت پسند جاں بحق

سرینگر جھڑپ میں لشکر طیبہ کے دو عسکریت پسند جاں بحق

اوڑی  میں جنگلی جانور نے تین دنوں میں تین کمسن بچوں کو اپنا نوالہ بنایا

اوڑی میں جنگلی جانور نے تین دنوں میں تین کمسن بچوں کو اپنا نوالہ بنایا

اگلے ڈیڑھ سال میں دس لاکھ نوکریاں دینے کی ہدایت

اگلے ڈیڑھ سال میں دس لاکھ نوکریاں دینے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »