• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بائیک کا چالان کرنے پر محکمہ بجلی کے ملازم نے پولیس اسٹیشن کی لائن کاٹ دی

بائیک کا چالان کرنے پر محکمہ بجلی کے ملازم نے پولیس اسٹیشن کی لائن کاٹ دی

by امت ڈیسک
13/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی) ریاست اترپردیش میں محکمہ بجلی کے ملازم نے اپنی موٹرسائیکل کے چالان کا بدلہ لینے کے لیے پولیس اسٹیشن کی بجلی کی لائن کاٹ ڈالی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اترپردیش کے شہر بریلی میں پولیس اہلکار نے سوارپ نامی شہری کے پاس موٹر سائیکل کے کاغذات نہ ہونے پر پانچ سو  روپے کا چالان کاٹا۔ مذکورہ شخص محکمہ بجلی کا ملازم نکلا اور اس نے طیش میں آکر پولیس اسٹیشن کی بجلی گُل کردی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ سوارپ نے ساتھی ملازمین کے ساتھ مل کر پولیس اسٹیشن کی بجلی کاٹنے کا منصوبہ بنایا۔ واقعے کا علم ہونے پر ملازم نے انکشاف کیا کہ اس پولیس اسٹیشن پر چوری کی بجلی چلتی ہے جہاں کوئی میٹر بھی نہیں، یہ ایک غیرقانونی عمل ہے اسی لیے یہاں کی بجلی گل کی۔

A lineman of the #electricity department cut off power supply to Hardaspur police station in #Bareilly after an inspector issued a challan for the lineman's bike.@bareillypolice pic.twitter.com/qsaDtln5if

— IANS (@ians_india) June 12, 2022

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پندرہ جون کے بعد بغیر ہائی سیکورٹی رجسٹریشن پلیٹ کی گاڑیاں ضبط کر لی جائے گی

Next Post

اب چوہے ملبے میں پھنسے افراد کی مدد کریں گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
اب چوہے ملبے میں پھنسے افراد کی مدد کریں گے

اب چوہے ملبے میں پھنسے افراد کی مدد کریں گے

آئی پی ایل میڈیا رائٹس نیلام، دو کمپنیوں نے بازی ماری

آئی پی ایل میڈیا رائٹس نیلام، دو کمپنیوں نے بازی ماری

کشمیری پنڈت ملازمین کا جموں میں احتجاج ،کشمیر سے تبدیل کرنے کا مطالبہ

کشمیری پنڈت ملازمین کا جموں میں احتجاج ،کشمیر سے تبدیل کرنے کا مطالبہ

سرینگر جھڑپ میں لشکر طیبہ کے دو عسکریت پسند جاں بحق

سرینگر جھڑپ میں لشکر طیبہ کے دو عسکریت پسند جاں بحق

اوڑی  میں جنگلی جانور نے تین دنوں میں تین کمسن بچوں کو اپنا نوالہ بنایا

اوڑی میں جنگلی جانور نے تین دنوں میں تین کمسن بچوں کو اپنا نوالہ بنایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »