• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی :احتجاج کے دوران نعرہ بازی کے الزام میں9گرفتار

نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی :احتجاج کے دوران نعرہ بازی کے الزام میں9گرفتار

by امت ڈیسک
15/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // سرینگر نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کے بعد خطہ چناب میںکشیدگی کے بیچ پولیس نے احتجاجی مظاہروں میں نعرہ بازی کے الزام میں 9افراد کو گرفتار کر لیا جبکہ پانچ روز بعد کشتواڑ میں کرفیو میں پانچ گھنٹوں کی ڈھیل دی گئی ۔ پیغمبر آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کی شان میں گستاخی کے بعد خطہ چناب کے کشتواڑ اور بھدرواہ علاقے میں مسلسل پانچ دنوں تک کرفیو سے جہاں معمول کی زندگی ٹھپ ہو کر رہ گئی وہیں انتظامیہ نے امن و امان کی صورتحال کو بگاڑنے کے الزام میںابھی تک 9افراد کو حراست میں لیا ۔ پولیس کے مطابق اتوار کے روزایک مقامی مسجد میں اشعتال انگیز تقریر کے الزام میں ایک شخص کی گرفتاری عمل میںلائی جبکہ احتجاج کے دوران نعرہ بازی کرنے کے الزام میں ابھی تک پولیس نے 9افراد کو حراست میں لیا ہے ۔ ادھر حکام کے مطابق سوموار کو کشتواڑ میں قریب پانچ گھنٹوں تک کرفیو میں ڈھیل دی گئی اور اس وقت کے دوران کوئی بھی نا خوشگوار واقعہ پیش نہیںآیا ۔انہوں نے کہا کہ سینئر پولیس اور سول افسران امن و امان کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور توقع ہے کہ بھدرواہ میں کرفیو میں منگل کو دیر سے شروع ہونے والے مرحلہ وار نرمی کی جائے گی۔حکام نے بتایا کہ کشتواڑ میں، دوپہر 1.30 بجے سے پانچ گھنٹے کے لیے کرفیو میں نرمی کی گئی، انہوں نے کہا کہ نرمی کے اعلان کے فوراً بعد دکانیں اور کاروباری ادارے کھل گئے۔بھی انتظامیہ نے ڈیڑھ گھنٹے کے لیے پابندیوں میں نرمی کی تھی اور کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔ عہدیداروں نے بتایا کہ اس دوران لوگوں کو بازاروں کی بھاری بھیڑ ضروری اشیاءخریدتے ہوئے دیکھا گیا۔انہوں نے کہا کہ بھدرواہ اور کشتواڑ دونوں میں احتیاطی اقدام کے طور پر براڈ بینڈ اور موبائل انٹرنیٹ خدمات بدستور معطل ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام کے مشی پورہ علاقے میں جھڑپ دوبارہ شروع

Next Post

این آئی اے کے بارہمولہ میں چھاپے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
Next Post
این آئی اے کے بارہمولہ میں چھاپے

این آئی اے کے بارہمولہ میں چھاپے

اکھنور میں تین کم عمر لڑکے غرقاب

اکھنور میں تین کم عمر لڑکے غرقاب

جموں میں بس سے دھماکہ خیز مواد برآمدکرنے کا دعویٰ

جموں میں بس سے دھماکہ خیز مواد برآمدکرنے کا دعویٰ

امریکہ، بھارت، اسرائیل اور یو اے ای کا نیا گروپ، آئندہ ماہ پہلا اجلاس متوقع

امریکہ، بھارت، اسرائیل اور یو اے ای کا نیا گروپ، آئندہ ماہ پہلا اجلاس متوقع

اگنی پتھ اسکیم سے شمالی علاقوں میں مزید استحکام آئے:شمالی کمان

اگنی پتھ اسکیم سے شمالی علاقوں میں مزید استحکام آئے:شمالی کمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »