• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امریکہ، بھارت، اسرائیل اور یو اے ای کا نیا گروپ، آئندہ ماہ پہلا اجلاس متوقع

امریکہ، بھارت، اسرائیل اور یو اے ای کا نیا گروپ، آئندہ ماہ پہلا اجلاس متوقع

by امت ڈیسک
15/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // وائٹ ہاؤس نے بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی، امریکی صدر جو بائیڈن، اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر محمد بن زید النہیان اگلے ماہ منعقد ہونے والی آن لائن سمٹ ‘I2U2’ میں شرکت کریں گے اور غذائی تحفظ کے بحران اور تعاون کے دیگر شعبوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔

وائٹ ہاؤس کے ایک سینئر اہلکار نے جو بائیڈن کے دورے کے بارے میں صحافیوں کو بتایا کہ نیا اقدام ورچوئلی طور پر شروع کیا جائے گا۔ انھوں نے مزید کہا کہ وہ اگلے ماہ صدر جو بائیڈن کے خطے کے دورے کے دوران بھارت، اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ نئے چار ملکی مذاکرات شروع کرے گا۔ انہوں نے بتایا کہ چار ممالک کی اس آن لائن سمٹ کو ‘I2U2’ کا نام دیا گیا ہے، جس میں بھارت اور اسرائیل کو ‘I’ اور یو ایس و یو اے ای کو ‘U’ کے حرف سے ظاہر کیا گیا ہے، یہ نیا گروپ مغربی ایشیا پر توجہ مرکوز کریں گے۔ West Asia Quad I2U2قابل ذکر ہے کہ یہ اجلاس جو بائیڈن کے 13 سے 16 جولائی تک مغربی ایشیائی ممالک کے دورے کے دوران منعقد ہوگا۔ اس دوران جو بائیڈن اسرائیل، مغربی کنارے اور سعودی عرب کا دورہ کریں گے اور خطے و اس سے باہر کے کئی عالمی رہنماؤں سے ملاقات بھی کریں گے۔ اہلکار نے بتایا کہ ’’بائیڈن کے دورے کا پہلا مرحلہ اسرائیل ہے۔ بائیڈن کا بطور صدر اس ملک کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ وہ تقریباً 50 سال قبل ایک نوجوان پارلیمنٹرین کے طور پر اسرائیل گئے تھے۔ اہلکار نے کہا کہ یہ بائیڈن کے وژن کا حصہ ہے کہ ایک نازک وقت میں عالمی سطح پر تعلقات کو برقرار رکھا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت، امریکہ، اسرائیل اور متحدہ عرب امارات نے نیا گروپ بنایاوائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے کہا کہ I2U2 کا افتتاح سیکرٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے اکتوبر 2021 میں کیا تھا۔ "I2U2 شراکت داروں کا ایک مکمل طور پر نیا گروپ ہے۔ یہ مشرق وسطیٰ اور ایشیا میں اقتصادی اور سیاسی تعاون کو بڑھانے پر توجہ مرکوز کرتا ہے، جس میں تجارت، موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے، توانائی میں تعاون اور دیگر اہم مشترکہ مفادات پر کوآرڈینیشن کیا جائے گا.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں میں بس سے دھماکہ خیز مواد برآمدکرنے کا دعویٰ

Next Post

اگنی پتھ اسکیم سے شمالی علاقوں میں مزید استحکام آئے:شمالی کمان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
اگنی پتھ اسکیم سے شمالی علاقوں میں مزید استحکام آئے:شمالی کمان

اگنی پتھ اسکیم سے شمالی علاقوں میں مزید استحکام آئے:شمالی کمان

چین سے بات چیت ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ فاروق عبداللہ

کشمیریوں کو تقسیم کرنے کی مذموم کوششیں جاری ہیں اور اس مقصد کی خاطر زر کثیر خرچ کیا جارہاہے : ڈاکٹر فاروق عبداللہ

فلاح عام ٹرسٹ کے تحت چلنے والے اسکولوں پر پابندی امتیازی اقدام ہے: سجاد غنی لون

فلاح عام ٹرسٹ کے تحت چلنے والے اسکولوں پر پابندی امتیازی اقدام ہے: سجاد غنی لون

کشمیر میں گرو ہرگوبند سنگھ کا یوم پیدائش مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

کشمیر میں گرو ہرگوبند سنگھ کا یوم پیدائش مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

بھدرواہ میں مسلسل چھٹے روز بھی کرفیو نافذ رہا، انٹرنیٹ خدمات منقطع رہنے سے طلبا پریشان

بھدرواہ میں مسلسل چھٹے روز بھی کرفیو نافذ رہا، انٹرنیٹ خدمات منقطع رہنے سے طلبا پریشان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »