• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں گرو ہرگوبند سنگھ کا یوم پیدائش مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

کشمیر میں گرو ہرگوبند سنگھ کا یوم پیدائش مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

by امت ڈیسک
15/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

15جون// وادی کشمیر میں بدھوار کو سکھوں کے چھٹے گرو ہرگوبند سنگھ کا یوم پیدائش یا پرکاش پرو انتہائی جوش و خروش اور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔

بدھوار کی صبح سے ہی سکھ برادری سے وابستہ عقیدت مندوں کا گردواروں اور دوسرے مذہبی مقامات پر تانتا بندھا رہا۔

وادی میں گرو ہرگوبند سنگھ کے جنم دن کے سلسلے میں سب سے بڑی سرینگر میں کوہ ماراں کے دامن میں واقع سکھوں کے مشہور چھٹی پادشاہی گردوارہ میں منعقد ہوئی جہاں حضرت محبوب العالم شیخ حمزہ مخدومی (رح) کی زیارت گاہ اور شاریکا دیوی کا مندر نزدیک میں ہی واقع ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فلاح عام ٹرسٹ کے تحت چلنے والے اسکولوں پر پابندی امتیازی اقدام ہے: سجاد غنی لون

Next Post

بھدرواہ میں مسلسل چھٹے روز بھی کرفیو نافذ رہا، انٹرنیٹ خدمات منقطع رہنے سے طلبا پریشان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
بھدرواہ میں مسلسل چھٹے روز بھی کرفیو نافذ رہا، انٹرنیٹ خدمات منقطع رہنے سے طلبا پریشان

بھدرواہ میں مسلسل چھٹے روز بھی کرفیو نافذ رہا، انٹرنیٹ خدمات منقطع رہنے سے طلبا پریشان

بجبہاڑہ میں پولیس پارٹی پر گرینیڈ حملہ، ایک اہلکار زخمی

بجبہاڑہ میں پولیس پارٹی پر گرینیڈ حملہ، ایک اہلکار زخمی

اردو کے معروف اسکالر پروفیسر گوپی چند نارنگ نہ رہے

اردو کے معروف اسکالر پروفیسر گوپی چند نارنگ نہ رہے

شوپیاں کے جنگل میں خیمے پر درخت گر جانے سے ماں بیٹے کی موت

شوپیاں کے جنگل میں خیمے پر درخت گر جانے سے ماں بیٹے کی موت

بھدرواہ میں7 ویں روز کرفیو میں 3 گھنٹے کی نرمی، انٹرنیٹ پر پابندی بدستور

بھدرواہ میں7 ویں روز کرفیو میں 3 گھنٹے کی نرمی، انٹرنیٹ پر پابندی بدستور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »