• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چین سے بات چیت ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ فاروق عبداللہ

فائل فوٹو

کشمیریوں کو تقسیم کرنے کی مذموم کوششیں جاری ہیں اور اس مقصد کی خاطر زر کثیر خرچ کیا جارہاہے : ڈاکٹر فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
15/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

// جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر کا کہنا ہے کہ دھونس و دباﺅ اور طاقت کے بل بوتے پر آج تک کوئی بھی مسئلہ حل نہیں ہوا، جو کچھ ہوگا وہ بات چیت اور مفاہمت سے ہی ہوسکتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ جب تک مفاہمت اور مصلحت کا راستہ اپنا کر جموں وکشمیر کے عوام کیساتھ انصاف نہیں کیا جائے گا اُس وقت تک حالات ٹھیک ہونے کی کوئی اُمید نہیں پھر چاہئے آپ ہندوستان کی پوری فوج کو ہی یہاں تعینات کیوں نہ کریں۔

ان باتوں کا اظہار موصوف نے آج کلی پورہ خانیار میں حلقہ انتخاب خانیار کے پارٹی کارکنوں کے یک روزہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اگنی پتھ اسکیم سے شمالی علاقوں میں مزید استحکام آئے:شمالی کمان

Next Post

فلاح عام ٹرسٹ کے تحت چلنے والے اسکولوں پر پابندی امتیازی اقدام ہے: سجاد غنی لون

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
فلاح عام ٹرسٹ کے تحت چلنے والے اسکولوں پر پابندی امتیازی اقدام ہے: سجاد غنی لون

فلاح عام ٹرسٹ کے تحت چلنے والے اسکولوں پر پابندی امتیازی اقدام ہے: سجاد غنی لون

کشمیر میں گرو ہرگوبند سنگھ کا یوم پیدائش مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

کشمیر میں گرو ہرگوبند سنگھ کا یوم پیدائش مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

بھدرواہ میں مسلسل چھٹے روز بھی کرفیو نافذ رہا، انٹرنیٹ خدمات منقطع رہنے سے طلبا پریشان

بھدرواہ میں مسلسل چھٹے روز بھی کرفیو نافذ رہا، انٹرنیٹ خدمات منقطع رہنے سے طلبا پریشان

بجبہاڑہ میں پولیس پارٹی پر گرینیڈ حملہ، ایک اہلکار زخمی

بجبہاڑہ میں پولیس پارٹی پر گرینیڈ حملہ، ایک اہلکار زخمی

اردو کے معروف اسکالر پروفیسر گوپی چند نارنگ نہ رہے

اردو کے معروف اسکالر پروفیسر گوپی چند نارنگ نہ رہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »