• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام میں سڑک حادثہ : آٹھ سی آر پی ایف اہلکاراور ایک شہری زخمی

کولگام میں سڑک حادثہ : آٹھ سی آر پی ایف اہلکاراور ایک شہری زخمی

by امت ڈیسک
16/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(کولگام) جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کے نیہامہ علاقے میں جمعرات کو دو گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے سے کم از کم آٹھ نیم فوجی سی آر پی ایف اہلکار اور ایک شہری زخمی ہو گئے۔ ایک اہلکار نےمیڈیا نمائندوں کو بتایا کہ سی آر پی ایف گاڑی آٹو سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں آٹھ سی آر پی ایف اہلکار اور ایک آٹو ڈرائیور زخمی ہوا۔ اُنہوں نے زخمی سی آر پی ایف اہلکاروں کی شناخت سریندر سنگھ، کے ستیہ، کے مہا، رقیب الاسلام، راجندر، سی راما کرشنا، مشرام اروند، اے رجنی کے طور پر کی ہے جبکہ شہری کی شناخت محمد اکبر کے طور پر کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔ دریں اثنا، پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھدرواہ میں7 ویں روز کرفیو میں 3 گھنٹے کی نرمی، انٹرنیٹ پر پابندی بدستور

Next Post

فلاح عام ٹرسٹ کے سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ قابل مذمت:نیشنل کانفرنس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
فلاح عام ٹرسٹ کے سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ قابل مذمت:نیشنل کانفرنس

فلاح عام ٹرسٹ کے سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ قابل مذمت:نیشنل کانفرنس

رفیع آباد بارہ مولہ میں بادل پھٹنے سے چار رہائشی مکان تباہ

رفیع آباد بارہ مولہ میں بادل پھٹنے سے چار رہائشی مکان تباہ

تیسرا دن : کولگام میں تلاشی آپریشن کے بیچ گولیوں کا تبادلہ، ایک ملی ٹینٹ جاں بحق

تیسرا دن : کولگام میں تلاشی آپریشن کے بیچ گولیوں کا تبادلہ، ایک ملی ٹینٹ جاں بحق

خاتون ٹیچر رجنی بالا کے قتل میں ‘ملوث’ دوعسکریت پسند جاں بحق

خاتون ٹیچر رجنی بالا کے قتل میں 'ملوث' دوعسکریت پسند جاں بحق

لیتر پلوامہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنا دی گئی، ملوث دو ملی ٹینٹ اعانت کار گرفتار : آئی جی کشمیر

لیتر پلوامہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنا دی گئی، ملوث دو ملی ٹینٹ اعانت کار گرفتار : آئی جی کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »