• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کپواڑہ میں حادثاتی گرینیڈ دھماکے میں فوجی ہلاک

کپواڑہ میں حادثاتی گرینیڈ دھماکے میں فوجی ہلاک

by امت ڈیسک
17/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک : سرحدی ضلع کپواڑہ میں ایک حادثاتی گرینیڈ دھماکے میں ایک فوجی ہلاک ہو گیا۔ فوجی ترجمان کے مطابق فوجی سنتری بھارت یادوونشی گونی پورہ جکٹیال کیمپ میں ڈیوٹی کے دوران حادثاتی طور پر پھٹنے والے گرینیڈ کی زد میں آگیا۔ اگرچہ زخمی فوجی اہلکار کو کپواڑہ کے 428 فیلڈ ہسپتال زنگلی لے جایا گیا تاہم فوجی نے دوران علاج دم توڈ دیا۔

قانونی لوازمات پورا کرنے کے بعد فوجی کی لاش متعلقہ یونٹ کے حوالے کی جائی گی جہاں سے میت کو آخری رسومات کے لیے آبائی علاقہ بھیج دیا جائے گا۔ وہیں پولیس نے دفعہ 174 سی آر پی سی کے تحت کارروائی شروع کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نوجوانوں کواگنی پتھ اسکیم کا فائدہ اٹھانا چاہیے:راجناتھ ،شاہ

Next Post

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے پہلگام کا دورہ کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے پہلگام کا دورہ کیا

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے پہلگام کا دورہ کیا

اگنی ویروں کی بھرتی کا نوٹیفکیشن دو دن میں جاری کر دیا جائے گا: آرمی ڈپٹی چیف

اگنی ویروں کی بھرتی کا نوٹیفکیشن دو دن میں جاری کر دیا جائے گا: آرمی ڈپٹی چیف

سری نگر میں جنسی زیادتی کے الزام میں نوجوان گرفتار

سری نگر میں جنسی زیادتی کے الزام میں نوجوان گرفتار

پلوامہ میں پولیس اہلکار کی لاش برآمد

پلوامہ میں پولیس اہلکار کی لاش برآمد

ہندواڑہ میں برآمد شدہ آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا گیا

ہندواڑہ میں برآمد شدہ آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »