• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اگنی ویروں کی بھرتی کا نوٹیفکیشن دو دن میں جاری کر دیا جائے گا: آرمی ڈپٹی چیف

اگنی ویروں کی بھرتی کا نوٹیفکیشن دو دن میں جاری کر دیا جائے گا: آرمی ڈپٹی چیف

by امت ڈیسک
17/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

ا
نئی دہلی// نئی بھرتی اسکیم اگنی پتھ کے خلاف ملک میں ہنگامہ آرائی کے بعد فوج نے آج بھرتی کا عمل جلد شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دو دن میں فوج کی ویب سائٹ پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔ سب کچھ منصوبہ کےمطابق رہا تو پہلا اگنی ویر اگلے دسمبر کے آخر تک رجمنٹ میں پہنچ جائے گا۔

فوج نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ مستقبل میں جوانوں کی بھرتی صرف اگنی پتھ اسکیم کے تحت کی جائے گی اور پرانے عمل کے تحت بھرتی روک دی گئی ہے۔ فوج کی جانب سے احتجاج کرنے والے نوجوانوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ایجی ٹیشن چھوڑ دیں اور بھرتی کی تیاری شروع کریں کیونکہ بھرتی کا عمل جلد شروع ہونے والا ہے۔

وائس چیف آف آرمی اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل بی ایس راجو نے جمعہ کو یہاں منتخب صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے اگنی پتھ اسکیم اور نوجوانوں میں پائے جانے والے خوف کے بارے میں مختلف سوالات کے جوابات دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک بار اگنی ویر کے طور پر بھرتی ہونے والے جوان کو فوج سے باہر آنے کے بعد سابق فوجی کے بجائے اگنی ویر کہا جائے گا اور اسے ملک میں فخر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اگنی ویروں کی بھرتی کے حوالے سے حکومت سے منظوری مل گئی ہے اور فوج کی ویب سائٹ پر دو دن میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔ چند دنوں کے بعد ملک کے ہر علاقے میں فوج کی ضرورت کے مطابق بھرتی ریلیاں نکالی جائیں گی۔ اس کے لیے امیدواروں کو آن لائن رجسٹریشن کرنا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ اگر سب کچھ منصوبہ بندی کے مطابق ہوا تو اگلے دسمبر تک پہلا اگنی ویر رجمنٹ میں شامل ہو جائے گا.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے پہلگام کا دورہ کیا

Next Post

سری نگر میں جنسی زیادتی کے الزام میں نوجوان گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
سری نگر میں جنسی زیادتی کے الزام میں نوجوان گرفتار

سری نگر میں جنسی زیادتی کے الزام میں نوجوان گرفتار

پلوامہ میں پولیس اہلکار کی لاش برآمد

پلوامہ میں پولیس اہلکار کی لاش برآمد

ہندواڑہ میں برآمد شدہ آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا گیا

ہندواڑہ میں برآمد شدہ آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا گیا

بھدرواہ: کرفیو میں 12 گھنٹے کی ڈھیل، پیر کو تعلیمی ادارے کھلنے کا امکان

بھدرواہ: کرفیو میں 12 گھنٹے کی ڈھیل، پیر کو تعلیمی ادارے کھلنے کا امکان

صدارتی انتخابات 2022: صدر عہدے کی امیدواری کی دوڑ سے فاروق عبداللہ نے نام واپس لیا

صدارتی انتخابات 2022: صدر عہدے کی امیدواری کی دوڑ سے فاروق عبداللہ نے نام واپس لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »