• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
واپس نہیں ہوگی اگنی پتھ یوجنا،مظاہرین کیلئے افواج میں جگہ نہیں:فوج

واپس نہیں ہوگی اگنی پتھ یوجنا،مظاہرین کیلئے افواج میں جگہ نہیں:فوج

by امت ڈیسک
19/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی//تینوں افواج کی جانب سے آج یہ واضح کیا گیا ہے کہ اگنی پتھ یوجنا کا مقصد افواج کو نوجوان اور زیادہ طاقت ور بنانا ہے اور اس یوجنا کو واپس نہیں لیا جائےگا اور اس کے خلاف پرتشدد مظاہرہ کرنے والے نوجوانوں کو افواج میں بھرتی نہیں کیا جائےگا۔

اگنی پتھ یوجنا کے خلاف ملک بھر میں ہورہے مشتعل اور پرتشدد مظاہروں کے پیش نظر وزیردفاع راج ناتھ سنگھ کی رہائش گاہ پر تینوں افواج کے سربراہوں کی موجودگی میں اتوار کو ہوئی اہم میٹنگ کے بعد فوجی امور کے محکمے میں اڈیشنل سکریٹری لیفٹننٹ جنرل انل پوری اور تینوں افواج کے سینئر افسروں نے ایک پریس کانفرنس میں یہ معلومات دی۔

لیفٹیننٹ جنرل پور نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اگنی پتھ یوجنا غیر ملکوں میں جاری مختلف ماڈلوں کا مطالعہ کرنے کے بعد لائی گئی ہے اور ہندوستان میں اس طرح کی یوجنا کے بارے میں سب سے پہلے سال 1989 میں بات چیت شروع ہوئی تھی۔انہوں نے کہا کہ اس کے بعد سے اس طرح کی یوجنا شروع کرنے کی مسلسل کوشش کی جارہی ہے لیکن اس میں اب جا کر کامیابی ملی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کورونا کی وبا کے پیش نظر پچھلے دو سالوں سے جوانوں کی بھرتی نہیں کی جاسکی تھی اور اسے اتفاق کہیں یا کچھ اور لیکن اس دوران دو سال تک اس یوجنا پر خوب ماتھاپچی کی گئی اور اس کے بعد اگنی پتھ یوجنا شروع کی گئی۔اس کا بنیادی مقصد افواج کو نوجوان اور زیادہ طاقت ور اور تکنیک اور ٹیکنولوجی سے لیس بنانا ہے۔ملک کا دفاع مضبوط کرنے کےلئے یہ اقدام کرنا بہت ضروری ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فلاحِ عام اسکول کو بند کرنا کشمیری عوام پر ظلم کے مترادف ہے: محبوبہ مفتی

Next Post

سائیکل چلانے کے دوران توازن برقرار رکھنے میں ناکامی، امریکی صدر زمین پر گر گئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
سائیکل چلانے کے دوران توازن برقرار رکھنے میں ناکامی، امریکی صدر زمین پر گر گئے

سائیکل چلانے کے دوران توازن برقرار رکھنے میں ناکامی، امریکی صدر زمین پر گر گئے

روس، یوکرین جنگ کئی برسوں تک جاری رہ سکتی ہے: نیٹو سربراہ

روس، یوکرین جنگ کئی برسوں تک جاری رہ سکتی ہے: نیٹو سربراہ

کولگام جھڑپ میں دو مقامی جنگجو جاں بحق

کولگام جھڑپ میں دو مقامی جنگجو جاں بحق

پونچھ میں پساں گر آنے سے ٹرک ڈرائیور از جان، کئی ڈھانچوں کو نقصان

پونچھ میں پساں گر آنے سے ٹرک ڈرائیور از جان، کئی ڈھانچوں کو نقصان

جموں وکشمیر میں کورونا کے یومیہ کیسز میں غیر معمولی اضافہ 32 مریضوں کی رپورٹ مثبت

جموں وکشمیر میں کورونا کے یومیہ کیسز میں غیر معمولی اضافہ 32 مریضوں کی رپورٹ مثبت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »