• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یشونت سنہا صدارتی انتخاب کے لئے اپوزیشن امیدوار

یشونت سنہا صدارتی انتخاب کے لئے اپوزیشن امیدوار

by امت ڈیسک
21/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک// ملک کے نئے صدر کا انتخاب 18 جولائی کو ہونا ہے اور سب کی نظریں صدارتی امیدواروں پر لگی ہوئی ہیں۔ ایسے میں اپوزیشن کی جانب سے یشونت سنہا کو امیدوار بنایا گیا ہے۔ یشونت سنہا نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ‘میں ممتا جی(بنرجی) کا شکرگزار ہوں کہ انہوں نے مجھے ٹی ایم سی میں جو عزت اور وقار دیا ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ ایک بڑے قومی مقصد کے لیے مجھے پارٹی سے الگ ہو کر اپوزیشن کے وسیع اتحاد کے لیے کام کرنا چاہیے۔ مجھے یقین ہے کہ وہ اس قدم کی منظوری دے گی۔’

منگل کو اپوزیشن کی میٹنگ میں، ٹی ایم سی نے یشونت سنہا کا نام آگے بڑھایا، جسے 19 اپوزیشن جماعتوں کی حمایت حاصل ہوئی۔

میٹنگ سے پہلے سنہا نے ٹویٹ کر کے ممتا بنرجی کا شکر ادا کیا۔ ممتا بنرجی نے صدارتی انتخابات میں بی جے پی کو شکست دینے کے لیے کانگریس صدر سونیا گاندھی سمیت تمام بی جے پی مخالف پارٹیوں سے ملاقات کر چکی ہیں اور انہیں کئی پارٹیوں حمایت بھی حاصل ہوئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پولیس نے کٹھوعہ بینک ڈکیتی معاملہ حل کیا،2گرفتار، 1.45کروڑ نقدی برآمد

Next Post

سری نگر سے شارجاہ پروازیں رواں ماہ کے آخر تک بحال ہوں گی: حکام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
Next Post
سری نگر سے شارجاہ پروازیں رواں ماہ کے آخر تک بحال ہوں گی: حکام

سری نگر سے شارجاہ پروازیں رواں ماہ کے آخر تک بحال ہوں گی: حکام

کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر ڈاکٹروں کی عوام سے ماسک لگانے کی تاکید

کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر ڈاکٹروں کی عوام سے ماسک لگانے کی تاکید

بارہمولہ میں لشکر طیبہ کا ہائبرڈ جنگجو گرفتار، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد: پولیس

بارہمولہ میں لشکر طیبہ کا ہائبرڈ جنگجو گرفتار، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد: پولیس

شیری بارہمولہ میں آگ کی ہولناک واردات ،متعدد دکانیں خاکستر

شیری بارہمولہ میں آگ کی ہولناک واردات ،متعدد دکانیں خاکستر

مبینہ طورپر عسکریت پسندی کی سرگرمیوں میں استعمال میں لائے گئے پانچ مکان منسلک

مبینہ طورپر عسکریت پسندی کی سرگرمیوں میں استعمال میں لائے گئے پانچ مکان منسلک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »