• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سانبہ، آر ایس پورہ اور کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیکی علاقوں کا بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن

سانبہ، آر ایس پورہ اور کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیکی علاقوں کا بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن

by امت ڈیسک
25/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں//سالانہ امر ناتھ یاترا کے پیش نظر سیکورٹی فورسز نے ہفتے کے روز جموں میں بین الاقوامی کنٹرول لائن کے رہائشی اور جنگلی علاقوں کو محاصرے میں لے کر بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا ۔

دفاعی ذرائع نے بتایا کہ جموں وکشمیر پولیس، سی آر پی ایف اور بی ایس ایف نے سانبہ، آر ایس پورہ جموں اور کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد پر جنگجو مخالف آپریشن شروع کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ سراغ رساں ایجنسیوں نے دراندازی کا خدشہ ظاہر کیا ہے جس کے پیش نظر سرحدوں پر چوکسی بڑھائی گئی ۔

اُن کے مطابق ملی ٹینٹوں کے عزائم کو ناکام بنانے کی خاطر جموں سے سری نگر تک سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ سرحدوں پر تعینات افواج کو چوبیس گھنٹے مستعد رہنے کے احکامات صادر کئے گئے،جبکہ رات کا گشت بھی بڑھایا گیا ہے۔

دفاعی ذرائع نے مزید بتایا کہ یاترا میں رخنہ ڈٓلنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی ۔

انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں جگہ جگہ عارضی بینکر بنائے گئے ہیں جہاں پر ہر آنے جانے والے کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں مبینہ غیر قانونی طور بیئر تیار کرنے میں ملوث فیکٹری سر بمہر : پولیس

Next Post

ایس آئی فاروق احمد کے قتل کا معاملہ حل، مقتول کے تین پڑوسی گرفتار:پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
ایس آئی فاروق احمد کے قتل کا معاملہ حل، مقتول کے تین پڑوسی گرفتار:پولیس

ایس آئی فاروق احمد کے قتل کا معاملہ حل، مقتول کے تین پڑوسی گرفتار:پولیس

منشیات 27 کروڑ افراد کی زندگی زہر کیے ہوئے ہے: عالمی رپورٹ

منشیات 27 کروڑ افراد کی زندگی زہر کیے ہوئے ہے: عالمی رپورٹ

شوپیاں انکاؤنٹر : عسکریت پسند محاصرے سے نکلنے میں کامیاب، فورسز کی جانب سے آپریشن ختم

شوپیاں انکاؤنٹر : عسکریت پسند محاصرے سے نکلنے میں کامیاب، فورسز کی جانب سے آپریشن ختم

بسنت رتھ نے استعفیٰ دیا، سیاست میں شامل ہونےکا اشارہ

بسنت رتھ نے استعفیٰ دیا، سیاست میں شامل ہونےکا اشارہ

اعجاز جان کا گگریاں آتشزدگان کیساتھ اظہارِ یکجہتی

اعجاز جان کا گگریاں آتشزدگان کیساتھ اظہارِ یکجہتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »