• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کورونامعاملات میں اضافہ:گھبرانے کے بجائے ہوشیار رہنے کی ضرروت:ڈائریکٹر سکمز

کورونامعاملات میں اضافہ:گھبرانے کے بجائے ہوشیار رہنے کی ضرروت:ڈائریکٹر سکمز

by امت ڈیسک
27/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر//ملک کے کچھ حصوں میں کورونا کیسز میں درج ہو رہے اضافے کے پیش نظر شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (سکمز) صورہ سری نگر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر پرویز احمد کول نے لوگوں سے گھبرانے کے بجائے ہوشیار رہنے کی تاکید کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ صورتحال تشویش ناک نہیں ہے لیکن کورونا پروٹوکال کو نظر انداز کرنے سے صورتحال خراب ہوسکتی ہے۔
موصوف ڈائریکٹر نے پیر کو اپنے ایک بیان میں کہا: ’صورتحال تشویش ناک نہیں ہے کیونکہ مثبت معاملوں کی شرح ابھی اس قدر زیادہ نہیں ہے لہذا گبھرانے کی ضرورت نہیں ہے لیکن کورونا گائیڈ لائنز کو نظر انداز کرنے سے صورتحال بگڑ سکتی ہے‘۔
انہوں نے ملک کے کچھ حصوں میں کورونا کیسز میں درج ہو رہے اضافے کے پیش نظر لوگوں کو احتیاط برتنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کیسز میں درج ہو رہا اضافہ ہمیں احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہونے کی دعوت دے رہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اس وبا کو دور رکھنے کے لئے ماسک لگانے اور ہاتھوں کو بار بار دھونے کی ضرورت ہے۔
ڈاکٹر پرویز احمد کول نے کہا کہ یونیورسٹی آف واشنگٹن کے ماڈلنگ اسٹیڈیز کے آئی ایچ ایم ای جیسے معتبر ادارے جموں و کشمیر اور لداخ یونین ٹریٹریوں میں مستقبل میں کورونا کی کسی بھی تازہ لہر کی پیش گوئی نہیں کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا: ’تاہم کورونا سے بچنے کے لئے گائیڈ لائنز پر عمل در آمد ضروری ہے‘۔
ان کا کہنا تھا کہ کورونا کے مثبت معاملوں کی شرح اتنی زیادہ نہیں ہے اور حکام صورتحال پر کڑی نگرانی رکھے ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ چونکہ دنیا اور ملک کے کچھ حصوں میں کیسز بڑھ رہے ہیں لہذا ہمیں بھی گھبرانے کے بجائے چوکنا رہنے کی ضرورت ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپوارہ کے ہندوارہ قصبے میں تالاب میں غرقآب ہونے والے نوجوان کی لاش ایک روز بعد بر آمد

Next Post

پہلے 72 گھنٹے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
پہلے 72 گھنٹے

پہلے 72 گھنٹے

کولگام جھڑپ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

کولگام جھڑپ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

صدارتی انتخابات کے لیے یشونت سنہا نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

صدارتی انتخابات کے لیے یشونت سنہا نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

امرناتھ یاترا کیلئے 3 لاکھ یاتریوں نے رجسٹریشن کرایا

امرناتھ یاترا کیلئے 3 لاکھ یاتریوں نے رجسٹریشن کرایا

نشیلی ادویات کے خلاف منظم مہم چلانے کی ضرورت:فاروق عبداللہ

نشیلی ادویات کے خلاف منظم مہم چلانے کی ضرورت:فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »