• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر میں اگلی سرکار بھاجپا کی ہوگی اور وزیر اعلیٰ بھی ہمارا ہی ہوگا :رویندر رینہ

جموں وکشمیر میں اگلی سرکار بھاجپا کی ہوگی اور وزیر اعلیٰ بھی ہمارا ہی ہوگا :رویندر رینہ

by امت ڈیسک
27/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر//جموں وکشمیر بھاجپا کے صدر روندر رینہ کا کہنا ہے کہ چناو آج نہیں تو کل ضرور ہونگے ۔ انہوں نے کہاکہ بھاجپا چاہتی ہے کہ آج ہی انتخابات ہو کیونکہ ہم نے اپنی طرف سے پوری تیاری کی ہوئی ہے۔ ان باتوں کا اظہار موصوف نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔ انہوں نے کہاکہ بھارت ایک جمہوری ملک ہے اور یہاں پر الیکشن کے ذریعے ہی سرکار بنائی جاتی ہے۔ اُن کے مطابق الیکشن آج نہیں تو کل ضرور ہونگے بلکہ ہم چاہتے ہیں کہ کل کے بجائے آج ہی الیکشن ہو۔ انہوں نے مزید بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امیت شاہ نے پارلیمنٹ میں وعدہ کیا ہے کہ جموں وکشمیر میں حد بندی کا عمل مکمل ہونے کے بعد الیکشن ہونگے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نشیلی ادویات کے خلاف منظم مہم چلانے کی ضرورت:فاروق عبداللہ

Next Post

قربانی جانوروں کی قیمتیں متعلقہ محکمے نے کی مقرر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
Next Post
قربانی جانوروں کی قیمتیں متعلقہ محکمے نے کی مقرر

قربانی جانوروں کی قیمتیں متعلقہ محکمے نے کی مقرر

آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر گرفتار

آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر گرفتار

کولگام تصادم میں 2 مقامی جنگجو مارے گئے|یاترا کے پیش نظر بڑی کامیابی: آئی جی پی کشمیر

کولگام تصادم میں 2 مقامی جنگجو مارے گئے|یاترا کے پیش نظر بڑی کامیابی: آئی جی پی کشمیر

سری نگر میں سڑک حادثہ، موٹر-سائیکل سوار اور راہگیر لقمہ اجل

سری نگر میں سڑک حادثہ، موٹر-سائیکل سوار اور راہگیر لقمہ اجل

فالج کا شکار لڑکی نے 5 سال بعد اپنے پیروں پر چل کر ڈاکٹروں کو حیران کردیا

فالج کا شکار لڑکی نے 5 سال بعد اپنے پیروں پر چل کر ڈاکٹروں کو حیران کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »