• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
24 گھنٹوں میں 51 چائے کے ہوٹلوں میں جانے کا عالمی ریکارڈ

24 گھنٹوں میں 51 چائے کے ہوٹلوں میں جانے کا عالمی ریکارڈ

by امت ڈیسک
27/10/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(لندن) دنیا میں ہر فیلڈ میں نئی طرح کے ریکارڈ بن رہے ہوتے ہیں جنہیں عالمی ادارہ گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنی فہرست میں شامل کرتا چلا جاتا ہے. اس کیلئے شرط یہ ہے انسان بس کوئی بھی ایسا کام کردے جو اس سے پہلے کسی انسان نے بھی نہ کیا ہو. ایسا ہی کام ایک برطانوی شخص نے کیا ہے.ی میٹ ایلس نے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا جب اس نے 24 گھنٹوں میں 51 چائے کے ہوٹلوں کا دورہ کیا۔ی کیمبرج شائر، انگلینڈ کے میٹ ایلس نے کہا کہ گنیز کے عہدیداروں نے انہیں بتایا کہ فی الحال قلیل مدت میں زیادہ ہوٹلوں میں جانے کا کوئی عالمی ریکارڈ نہیں ہے لہذا 50 ہوٹلز بطور ریکارڈ کی ابتدا کا ہدف مقرر کیا۔ی ایلس نے کہا کہ ہر سٹاپ پر ان کے ساتھ گواہ ہونا ضروری تھا اور ہر ہوٹل میں کم از کم 4.2 اونس مشروبات پینا لازمی تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نشانہ وار ہلاکتوں کے ملوثین کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی: لیفٹیننٹ جنرل پانڈے

Next Post

 سمبل میں پر اسرار دھماکہ، خاتون سمیت پانچ شہری زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
 سمبل میں پر اسرار دھماکہ، خاتون سمیت پانچ شہری زخمی

 سمبل میں پر اسرار دھماکہ، خاتون سمیت پانچ شہری زخمی

جماعت اسلامی جموں و کشمیر سے وابستہ افراد کے گھروں پر این آئی اے کے چھاپے

جماعت اسلامی جموں و کشمیر سے وابستہ افراد کے گھروں پر این آئی اے کے چھاپے

1947کے فوجیوں کی کہانیاں، تعلیمی نصاب کا حصہ ہونگی

1947کے فوجیوں کی کہانیاں، تعلیمی نصاب کا حصہ ہونگی

بلدیو پرکاش جموں و کشمیر بینک کے نئے چیئرمین مقرر

بلدیو پرکاش جموں و کشمیر بینک کے نئے چیئرمین مقرر

ٹھاٹری ڈوڈہ میں المناک سڑک حادثہ, 12افراد جاں بحق

ٹھاٹری ڈوڈہ میں المناک سڑک حادثہ, 12افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »