• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ٹھاکرے نے استعفی دیا، فلور ٹیسٹ پر سپریم کورٹ کی مہر

ٹھاکرے نے استعفی دیا، فلور ٹیسٹ پر سپریم کورٹ کی مہر

by امت ڈیسک
29/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے اپنے عہدے اور قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفی نے دیا۔ اس سے قبل سپریم کورٹ نے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کے حکم کو برقرار رکھتے ہوئے فلور ٹیسٹ پر مہر لگائی تھی۔

واضح رہے کہ شیوسینا نے مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کے فلورٹیسٹ کے حکم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا اور فلور ٹیسٹ پر پابندی لگانے کی اپیل کی تھی۔ تاہم سپریم کورٹ نے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کے فلور ٹیسٹ کے حکم کو برقرار رکھا ہے۔
ایک متعلقہ درخواست میں، سپریم کورٹ نے وزیر نواب ملک اور سابق وزیر انیل دیشمکھ کو مہاراشٹر اسمبلی کے فلور ٹیسٹ میں شامل ہونے کی اجازت دی۔ بنچ نے کہا کہ "چونکہ درخواست دہندگان ED اور CBI کی تحویل میں ہیں۔ اس لیے دونوں ایجنسیوں کو ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ درخواست گزاروں کو ودھان سبھا ہال لے جائیں۔

واضح رہے کہ مہاراشٹر میں جاری سیاسی بحران کے دوران ریاست کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے جمعرات کے روز فلور ٹیسٹ کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔ شیو سینا نے گورنر کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چلینج کیا تھا۔ جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس جے بی پاردی والا کی دو رکنی بنچ نے شیو سینا کی طرف سے پیش ہونے والے سینیئر ایڈووکیٹ ابھیشیک منو سنگھوی کی عرضی کو قبول کرتے ہوئے اس پر سماعت کی۔ سینیئر وکیل ڈاکٹر سنگھوی نے فوری سماعت کی درخواست کی تھی۔ انہوں نے کہا تھا کہ جمعرات صبح 11 بجے فلور ٹیسٹ ہونا ہے۔ اس لیے ان کی (شیو سینا رکن کی) عرضی پر فوراً سماعت کی جانی چاہیے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ میں ایل او سی پر زور دار دھماکہ

Next Post

یاتریوں کو کشمیری لوگ ہی حقیقی تحفظ فراہم کرتے ہیں : محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
یاتریوں کو کشمیری لوگ ہی حقیقی تحفظ فراہم کرتے ہیں : محبوبہ مفتی

یاتریوں کو کشمیری لوگ ہی حقیقی تحفظ فراہم کرتے ہیں : محبوبہ مفتی

ہائی کورٹ نے عامر ماگرے کی لاش نکالنے کا حکم محفوظ کر لیا

ہائی کورٹ نے عامر ماگرے کی لاش نکالنے کا حکم محفوظ کر لیا

افغانستان میں زلزلہ، 26 افراد جاں بحق

امریکا کا افغانستان کے زلزلہ زدگان کیلیے 55 ملین ڈالر امداد کا اعلان

عالمی درجہ حرارت میں اضافہ

عالمی درجہ حرارت میں اضافہ

الیکشن کمیشن نے جموں وکشمیر میں رائے دہندگان کی خصوصی سمری پر نظر ثانی کا حکم دیا

الیکشن کمیشن نے جموں وکشمیر میں رائے دہندگان کی خصوصی سمری پر نظر ثانی کا حکم دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »