سرینگر/// غیر معمولی سیکورٹی بندبست کے بیچ بھگوتی نگر بیس کیمپ سے ہفتے کی صبح زائد از چھ ہزار یاتریوں پر مشتمل چوتھا قافلہ جنوبی کشمیر میں واقع شری امرناتھ پوتر گھپا کی طرف روانہ ہوا۔
ذرائع نے بتایا کہ 6 ہزار1 سو13 یاتریوں پر مشتمل چوتھا قافلہ ہفتے کی صبح پوتر گھپا کی طرف روانہ ہوا۔
انہوں نے کہا کہ اس قافلے میں 195 سادھو، 1292 خواتین اور 25 بچے شامل تھے۔








