• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام  میں ایس آئی اے کے چھاپے

بڈگام میں ایس آئی اے کے چھاپے

by امت ڈیسک
03/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر// ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے) نے اتوار کی صبح وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کے بولات بیرواہ علاقے میں چھاپہ مار کاروائی انجام دی۔

نیوز ایجنسی کشمیر ڈاٹ کے مطابق ایجنسی کے اہلکاروں نے بولات بیرواہ کے رہنے والے فیاض احمد ولد علی محمد کے گھر پر چھاپہ مارا جسے ایس آئی اے جموں نے گرفتار کیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق جموں کے ایس آئی اے پولیس تھانہ میں درج ایک کیس کے سلسلے میں تلاشی لی جارہی ہے۔

فیاض کو رواں سال 11 جون کو گرفتار کیا گیا تھا اور ایجنسی کی جانب سے ان سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دیہاتیوں کی مدد سے ریاسی میں دو ملی ٹینٹ گرفتار:پولیس

Next Post

شوپیان میں دیوار گرنے سے بیٹی ازجاں، باپ ، بیٹا زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
شوپیان میں دیوار گرنے سے بیٹی ازجاں، باپ ، بیٹا زخمی

شوپیان میں دیوار گرنے سے بیٹی ازجاں، باپ ، بیٹا زخمی

سوپور میں 14 سالہ لڑکا ڈوب کر لقمہ اجل

سوپور میں 14 سالہ لڑکا ڈوب کر لقمہ اجل

جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے آٹھ ہزار سات سو یاتریوں کا پانچواں قافلہ روانہ

جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے آٹھ ہزار سات سو یاتریوں کا پانچواں قافلہ روانہ

لوگوں کا جنگجووں کو پولیس کے حوالے کرنا ملی ٹینسی کے خاتمے کو ظاہر کرتا ہے : منوج سنہا

لوگوں کا جنگجووں کو پولیس کے حوالے کرنا ملی ٹینسی کے خاتمے کو ظاہر کرتا ہے : منوج سنہا

سیاحوں، یاتریوں اور مال بردارگاڑیوں کیلئے تازہ ایڈوائزری جاری

سیاحوں، یاتریوں اور مال بردارگاڑیوں کیلئے تازہ ایڈوائزری جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »