سرینگر/ غیر معمولی سیکورٹی بندبست کے بیچ بھگوتی نگر بیس کیمپ سے اتوار کی صبح زائد از آٹھ ہزار یاتریوں پر مشتمل پانچواں قافلہ جنوبی کشمیر میں واقع شری امرناتھ پوتر گھپا کی طرف روانہ ہوا۔
ذرائع نے بتایا کہ آٹھ ہزا رسات سو یاتریوں پر مشتمل پانچواں قافلہ اتوار کی صبح پوتر گھپا کی طرف روانہ ہوا۔
انہوں نے کہا کہ اس قافلے میں 1924خواتین، 12بچے بھی شامل ہیں۔