• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈنمارک شاپنگ سینٹر میں فائرنگ، تین ہلاک اور تین زخمی

ڈنمارک شاپنگ سینٹر میں فائرنگ، تین ہلاک اور تین زخمی

by امت ڈیسک
04/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے ایک شاپنگ مال میں فائرنگ ہوئی جس میں ایک 22 سالہ مسلح شخص نے تین افراد کو ہلاک اور دیگر تین افراد کو زخمی کر دیا۔ جس کے بعد زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ پولیس نے فائرنگ کے بعد حملہ آور کو گرفتار کر لیا۔ کوپن ہیگن کے پولیس انسپکٹر سورین تھامسن نے صحافیوں کو بتایاکہ انہوں نے اس امکان کو رد نہیں کیا کہ یہ واقعہ شدت پسندی سے متعلق ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس کیس میں تفتیشی کارروائی جاری ہے۔

اتوار کو فائرنگ کا یہ واقعہ ڈنمارک کے دارالحکومت کے ایک شاپنگ سینٹر میں پیش آیا۔ ایک عینی شاہد جوآکھم اولسن نے بتایا کہ وہ شاپنگ سینٹر میں واقع جم خانہ جارہے تھے کہ اسی دوران اچانک فائرنگ ہوئی اور حملہ آور نے لوگوں پر فائرنگ شروع کردی۔ انہوں نے کہاکہ ” یہ منظر بہت خطرناک تھا اور مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت افسوس ہورہا ہے کیوںکہ یہ واقعہ اسی طرح تھا جیسا کی امریکہ کے ایک اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا، لوگ اپنے سروں پر ہاتھ رکھ کر بھاگ رہے تھے۔انہوں نے کہاکہ ” ہمارے ارد گرد لوگ بدحواس ہوکر باہر بھاگ رہے تھے، دوستوں کو تلاش کر رہے تھے اور اندر موجود دوستوں اور کنبہ کے افراد کو فون کر رہے تھے، کچھ اندر موجود دوستوں سے بات کر رہے تھے۔ ڈنمارک کے وزیراعظم نے اپنے دکھ کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ انہوں نے ہلاک ہونے والوں کے لواحقین اور سوگواروں سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آج مہاراشٹر میں نئی حکومت کو فلور ٹیسٹ کا سامنا

Next Post

پولیس نے راجوری سے اسلحہ، گولہ بارود برآمد کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
پولیس نے راجوری  سے اسلحہ، گولہ بارود برآمد کیا

پولیس نے راجوری سے اسلحہ، گولہ بارود برآمد کیا

کپواڑہ سڑک حادثے میں 2موٹر سائیکل سوار لقمہ اجل

کپواڑہ سڑک حادثے میں 2موٹر سائیکل سوار لقمہ اجل

اجنبیوں کو وائی فائی یا ہاٹ سپاٹ کنکشن فراہم کرنے سے احتراز کریں: پولیس

اجنبیوں کو وائی فائی یا ہاٹ سپاٹ کنکشن فراہم کرنے سے احتراز کریں: پولیس

گرفتار کیے گئے عسکریت پسندوں کا بی جے پی کے ساتھ تعلق، محبوبہ کا سخت رد عمل

گرفتار کیے گئے عسکریت پسندوں کا بی جے پی کے ساتھ تعلق، محبوبہ کا سخت رد عمل

کشمیر میں شدید گرمی کے بیچ ہلکی بارشوں کا امکان

کشمیر میں شدید گرمی کے بیچ ہلکی بارشوں کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »