• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سالانہ امرناتھ یاترا :5700 یاتریوں پر مشتمل دوسرا جتھایاترا کیلئے گھپا کی جانب روانہ

امرناتھ یاترا میں اب تک پانچ یاتریوں کی موت

by امت ڈیسک
04/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: 30 جون سے شروع ہونے والی سالانہ امرناتھ یاترا میں اتوار کے روز تک تقریبا ً 40 ہزار یاتریوں نے گپھا کا درشن کیا۔ حکام کے مطابق یاترا کے دوران اب تک 5 یاتریوں کی موت واقع ہوئی۔ ایک خبر رساں ایجنسی نے عہدیداروں کے حوالے سے کہا کہ وریندر گپتا نام کا یاتری چندن واری- شیش ناگ راستے سے لاپتہ ہو گیا ہے۔

انہوں نے کہا امرناتھ یاترا کے دوران اب تک 5 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں تین کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے۔ ان افراد میں دہلی کے جے پرکاش، بریلی کے 53 سالہ دیویندر اور بہار کے 40 سالہ لیپو شرما شامل ہیں۔وہیں مہاراشٹر کے 61 سالہ جگن ناتھ پسوٹوپ میں صحت کی خرابی کی وجہ سے ہلاک ہوئے جب کہ راجستھان سے تعلق رکھنے 46 سالہ آشو سنگھ ایم جی ٹاپ پر گھوڑے سے گرنے سے ہلاک ہوگئے۔ عہدیدار کے مطابق اتوار کی صبح 10 بجے تک 40 ہزار 233 یاتریوں نے امرناتھ گپھا کے درشن کیے۔

وہیں بانہال کے لامبر میں قائم ایک ٹرانزٹ کیمپ میں ایک غیر رجسٹرڈ یاتری کی موت ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیر کی صبح کیمپ میں ایک یاتری کے سینے میں شدید درد ہوا جس کے بعد اُس کو ہسپتال لے جایا گیا جہاں پر موجود ڈاکٹروں نے اُس سے مردہ قرار دیا۔ متوفی یاتری کی شناخت 65 سالہ بھارت بھوشن ساکن فیروز پورہ پنجاب کے طور کی گئی ہے۔

43 دنوں تک جاری رہنے والی یاترا 11 اگست کو اختتام پذیر ہوگی۔ وہیں انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امسال آٹھ لاکھ یاتری درشن کرنے کے لیے آئیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں شدید گرمی کے بیچ ہلکی بارشوں کا امکان

Next Post

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر ڈرون کی نقل و حمل، علاقے میں تلاشی آپریشن

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر ڈرون کی نقل و حمل، علاقے میں تلاشی آپریشن

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر ڈرون کی نقل و حمل، علاقے میں تلاشی آپریشن

سری نگر میں چودہ سالہ لڑکا دریائے جہلم میں غرقآب

سری نگر میں چودہ سالہ لڑکا دریائے جہلم میں غرقآب

ہماچل سڑک حادثہ : اسکولی بچوں سمیت 16 افراد کی موت، 25 زخمی

ہماچل سڑک حادثہ : اسکولی بچوں سمیت 16 افراد کی موت، 25 زخمی

نشیلی ادویات کے خلاف منظم مہم چلانے کی ضرورت:فاروق عبداللہ

موجودہ چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے تینوں خطوں کے عوام کو یکجا ہونے کی ضرورت:فاروق عبداللہ

آنگن واڑی ہلپرس اور سپر وائزرس کا سرینگر میں احتجاج

آنگن واڑی ہلپرس اور سپر وائزرس کا سرینگر میں احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »