• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سالانہ امرناتھ یاترا :5700 یاتریوں پر مشتمل دوسرا جتھایاترا کیلئے گھپا کی جانب روانہ

خراب موسم کی وجہ سے امرناتھ یاترا کو عارضی طور پر روک دیا گیا

by امت ڈیسک
05/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

اننت ناگ: خراب موسمی صورتحال کو دیکھتے ہوئے حکام نے امرناتھ یاتریوں کے لئے ایڈوائزری جاری کی ہے، جس کے تحت کسی بھی یاتری کو پہلگام کے نُنون بیس کیمپ سے شری امرناتھ گھپا کی طرف جانے کی فی الحال اجازت نہیں دی جارہی ہے۔

متعلقہ حکام کے مطابق خراب موسمی حالات کے پیش نظر امرناتھ یاترا کو عارضی طور پر روک دیا گیا ہے کیونکہ شدید بارشوں کی وجہ سے موسمی صورتحال کافی خراب ہے، اسلئےاننت ناگ ضلع کے پہلگام علاقے میں نُنون بیس کیمپ سے یاتریوں کو گھپا کی اور روانہ ہونے کی اجازت نہیں دی جا رہی، تاکہ یاتریوں کی حفاظت کو ممکن بنایا جا سکے۔

ایک سرکاری افسر نے ای ٹی وی بھارت کو جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ موسم کی خراب صورتحال کے پیش نظر یاترا کو فی الحال وقتی طور پر روک دیا گیا ہے۔جوں ہی موسم بہتر ہوگا تو یاتریوں کو آگے جانے کی اجازت دی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی یاتری کو امرناتھ گھپا کی طرف جانے کی اجازت نہیں دی گئی ہے،اور یاترا مکمل کرنے والے گھپا یا گھپا کے راستے میں موجود کسی بھی یاتری کو واپس لوٹنے کی اجازت نہیں دی گئی، کیونکہ راستے میں موسم کافی خراب ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ 3 ہزار سے زیادہ یاتری اس وقت نُنون بیس کیمپ میں مقیم ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کلن گنڈ علاقے میں مٹی کے تودے گرآنے سے سرینگر لہہ شاہراہ پر ٹریفک معطل

Next Post

مٹی کے تودے گرنے سے سرینگر۔لیہہ شاہراہ بند

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
Next Post
مٹی کے تودے گرنے سے سرینگر۔لیہہ شاہراہ بند

مٹی کے تودے گرنے سے سرینگر۔لیہہ شاہراہ بند

کشمیر میں بارشوں سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، مزید بارشوں کا امکان

کشمیر میں بارشوں سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، مزید بارشوں کا امکان

بڈگام میں شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل

بڈگام میں شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل

دلی سے دبئی جارہی طیارے کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ

دلی سے دبئی جارہی طیارے کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ

جموں میں پی ڈی پی کا بی جے پی کے خلاف احتجاج

جموں میں پی ڈی پی کا بی جے پی کے خلاف احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »